متوفی پولیو ورکر ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا، راستے میں اسے نشانہ بنایا گیا: پولیس
خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے انسداد پولیو مہم پر مامور پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر کو شہید کر دیا۔
پولیس کے مطابق کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقتول کی پرانی دشمنی بھی چل رہی تھی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے شکر خیل میں بھی پولیو ٹیم پر حملہ ہوا، فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہو گیا جبکہ مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ورکر بھی زخمی ہوا اور حملہ آور فرار ہو گئے۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کرک میں پولیو ٹیم...
گورنرخیبرپختونخوا نے کرک میں پولیو ٹیم پر حملے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ورکرز پر حملہ پاکستان اور انسانیت دشمن قوتوں کی سازش ہے۔ یاد رہے کہ آج سے ملک بھر میں 3 روزہ پولیو مہم شروع ہو رہی ہے جس میں کروڑوں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں: جسٹس منصور
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی, صوابی میں کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »
پولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریفوزیراعظم پاکستان نے انسداد پولیو مہم کی تقریب میں پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرستوفاقی دارالحکومت کے تین اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمی لائے گئے
مزید پڑھ »
کل مشہور زمانہ انقلاب اسلام آباد کی سڑکوں پر بھاگتا نظر آیا، عظمیٰ بخاریاسلام آباد میں 2 سویلین جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »
کرم کے کشیدگی واقعے میں دوسرے زخمی دم توڑی گئی، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 131 ہوگئیخیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں 131 افراد جاں بحق اور 186 زخمی ہو گئے، جب کہ کشیدگی کے واقعے میں زخمی ہونے والے ایک اور شخص دم توڑگیا ہے۔
مزید پڑھ »