پولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح جمشید کوارٹرز تھانے کے علاقے نیو ایم اے جناح روڈ پردہ پارک کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں مبینہ موٹر سائیکل اسنیچر منیر ولد بلال کی ہلاکت کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
مبینہ ملزم موٹر سائیکل سے گرجاتا ہے اس کے باوجود دوسرا اہلکار مسلسل فائرنگ کرتا رہتا ہے، ہلاک ملزم منیر ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگتا رہا، پولیس اہلکار ملزم کو پکڑنے کے بجائے اس پر تشدد کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیاواردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
مزید پڑھ »
واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردیایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام
مزید پڑھ »
راولپنڈی: سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاکدہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پرفائرنگ کردی: ترجمان سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »
24 نومبرکو ہم وہی کرینگے جو دہشتگردوں کے خلاف کرتے ہیں: وزیر اطلاعات پنجابپی ٹی آئی کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے: عظمیٰ بخاری کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتڈی چوک پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
مزید پڑھ »