موٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیا

پاکستان خبریں خبریں

موٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیا۔ ۔

کراچی میں ضلع وسطی کے تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے فورمیں موٹر سائیکل پر سوارتین نامعلوم مسلح ملزمان نے راہ چلتی 3 خواتین کواسلحے کے زورپرلوٹ لیا۔ واردات کے وقت خواتین کے ساتھ ایک بچہ بھی موجود تھا جو انتہائی خوف زدہ ہو کر رونے لگا۔ مسلح ملزمان واردات کرکے موقع پر سے فرارہو گئے۔ پیر کی شب ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ایک بچے کے ہمراہ گلی سے گزر رہی ہوتی ہیں اس دوران سامنے سے بھی دو خواتین آ رہی ہوتی ہیں۔،خواتین ایک دوسرے سے سلام دعا...

2ملزمان موٹر سائیکل سے اترکراسلحےکےروزپردوخواتین سےموبائل فون اورشولڈرپرس چھین لیتا ہے جبکہ خاتون اوربچہ دوسرے جانب جانے کی کوشش کرتے ہیں تو مسلح ملزم اسلحے کے زورپرانہیں روکتا ہے اورخاتوں سے پرس چھینے کی کوشش کرتا ہے لیکن خاتون اسے پرس نہیں دیتی۔ اسی دوران دوسرا ملزم بھی پہنچ جاتا ہے اور خاتوں اور بچہ پر اسلحہ تان لیتا ہے جس پر خاتون پرس زمین پر پھینک دیتی ہے اور مسلح ملزمان پرس اٹھا کر موقع پر سے فرار ہوجاتے...

واردات ہوتا دیکھ کر خاتون کے ساتھ موجود بچہ انتہائی خوف زدہ ہوجاتا ہے اور رونے لگتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات میں ملوث دو ملزمان نے کیپ ،ایک نے ہیلمٹ پہن رکھا ہے۔ واردات سے متعلق ایس ایچ او تیموریہ نے بتایاکہ متاثرہ خواتین کی جانب سے واردات سے متعلق کوئی اطلاع پولیس کو نہیں دی گئی تاہم پولیس نےموصول سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے گینگ کے 5 افراد کو گرفتار کر کے ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر سنگین کرائمل کی کسی کے مقدمات کے ساتھ ملزمان کے سابقہ کریمانل ریکارڈز کی معلومات حاصل کردیپولیس نے گینگ کے 5 افراد کو گرفتار کر کے ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر سنگین کرائمل کی کسی کے مقدمات کے ساتھ ملزمان کے سابقہ کریمانل ریکارڈز کی معلومات حاصل کردیپولیس نے مخبری پر جہانگیر روڈ نمبر دو، انکوائری آفس کے قریب ایک پلاٹ پر چھاپہ مار کر موٹرسائیکل لفٹرز گینگ کے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیکرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیگزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار کئی مظاہرین نے پیسے کے ساتھ لیا کا انکشافپی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار کئی مظاہرین نے پیسے کے ساتھ لیا کا انکشافاسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے کئی مظاہرین نے بتایا کہ ان کو پیسے دے کر ساتھ لایا گیا تھا۔ پولیس کے ذریعے یہ انکشافات زیر دفعہ 161 بیانات کا حصہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہاللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہرینجرز کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کے ساتھ مظاہرین کو پسپا کیا، محسن نقوی
مزید پڑھ »

ناکہ بندیوں سے مسافر پریشان، موٹر ویز کی بندش سے ایمبولینسیں بھی پھنس گئیںناکہ بندیوں سے مسافر پریشان، موٹر ویز کی بندش سے ایمبولینسیں بھی پھنس گئیںچناب ٹول پلازہ پر میت لے جانے والی ایمبولینس کو راستہ نہ ملا، ایمبولینس ڈرائیور اور لواحقین کی منت و سماجت کے بعد پولیس نے ایمبولینس کو جانے کی اجازت دی
مزید پڑھ »

نشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیانشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیااداکارہ نے بیٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وضاحت پیش کر دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 01:48:32