پی ٹی آئی کے پاس پلان اے، بی اور سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے: عظمیٰ بخاری کی میڈیا سے گفتگو
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہے کہ24 نومبرکو ہم وہی کریں گےجو دہشتگردوں کےخلاف کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پورجو ریلی اسلام آباد لائے اس پر 81 کروڑ روپے لگے، ایم پی ایز اور ایم این ایزکو فسادبرپا کرنے کے لیے 4،4 لاکھ روپے دیےجارہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
24 نومبر کو ہم وہ کریں گے جو دہشتگردوں کیخلاف کرتے ہیں، عظمی بخاریان کے پاس پلان اے ، بی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی دہشتگردوں کو واپس لائے، آج وہی لوگ حملے کررہے ہیں، وزیر اطلاعاتاقبال کے تصورِ خودی کی پوری مسلم امہ کو ضرورت ہے، یہی ہمارے لیے ترقی اور خوشحالی کا راستہ ہے
مزید پڑھ »
عمران بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰہم فوج کیخلاف ہیں اور نہ کسی فرد کے خلاف، ہم ان کی پالیسیوں کیخلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ پالیسیوں کو درست کیا جائے: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس کی 24 نومبرکو پی ٹی آئی کے احتجاج کے سلسلے میں تیاریاں جاریپنجاب پولیس نے امن و امان کی صورتحال خراب کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنےکا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
انسانوں کی طرح جانور بھی الکوحل استعمال کرتے ہیں، تحقیقجانور ایسے پھلوں اور پھولوں کے رس کو اپنی غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں جو ایتھانول کے حامل ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے تو پورا ملک نکلے گا، یہ آخری کال ہوگی: علی امیناس بار جب ہم نکلیں گے تو وہی بندہ آئے جو گھر بتاکر آئے کہ واپسی آزادی کے ساتھ ہی ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »