جانور ایسے پھلوں اور پھولوں کے رس کو اپنی غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں جو ایتھانول کے حامل ہوتے ہیں
برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر کے محققین پر ایک مطالعے میں یہ انکشاف ہوا کہ بندر، لیمر اور پرندے ایسے پھلوں اور پھولوں کے رس کو اپنی غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں جو ایتھانول کےحامل ہوتے ہیں۔
یہ خمیر شدہ پھل اپنے حجم کے اعتبار سے دو فیصد تک الکوحل رکھتے ہیں لیکن محققین کے مطابق کئی پھلوں میں شرح 10.2 فی صد تک ہوسکتی ہے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ انسانوں کی طرح نشے کے لیے قصداً ایتھانول کی کھپت کرنے والا سب سے بڑا گروپ بندروں کا تھا۔ جبکہ چمپینزیوں کو پتوں کے اسفنج کا استعمال کرتے ہوئے ایتھانول کے حامل رس جمع کرتے ہوئے اور پیتے ہوئے پایا گیا۔
تحقیق کی مرکزی مصنفہ اینا بولینڈ کا کہنا تھا کہ دماغی اعتبار سے دیکھا جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ ایتھانول اینڈورفِن اور ڈوپامن کا اخراج کر تے ہیں جو پُر سکون احساس کا سبب بن سکتے ہیں جس کے برادری کے حوالے سے فوائد ہو سکتے ہیں۔ سینئر مصنفہ کمبرلے ہاکنگز کے مطابق سامنے آنے والے نتائج ہمیں اس خیال سے دور کر رہے ہیں کہ ایتھانول کا استعمال صرف انسان کرتے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امیتابھ بچن کا ایک دن میں 200 سگریٹ پینے کا انکشافمیری والدہ کی طرح اہلیہ جیا بھی گوشت کھاتی ہیں، سینیئر اداکار
مزید پڑھ »
کیا آپ جانتے ہیں لفٹ میں شیشے کیوں لگے ہوتے ہیں؟لفٹ کے استعمال کے دوران آپ نے دیکھا ہوگا کہ عام طور پر پوری لفٹ میں شیشے لگے ہوتے ہیں جہاں بہت سے لوگ سیلفیاں لینا بھی پسند کرتے ہیں
مزید پڑھ »
ہر روز استعمال ہونے والے اسٹیپلر میں چھپی اس خفیہ سیٹنگ کے بارے میں جانتے ہیں؟کیا آپ کو معلوم ہے کہ جس اسٹیپلر کو آپ روزانہ استعمال کرتے ہیں اس میں ایک خفیہ سیٹنگ بھی چھپی ہوئی ہے؟
مزید پڑھ »
چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »
سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان گرفتارسلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں
مزید پڑھ »
راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بندراولپنڈی اسلام آباد کے بیشتر کاروباری مراکز بند ہیں اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، مری روڈ تین دن سے ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ہے
مزید پڑھ »