راولپنڈی اسلام آباد کے بیشتر کاروباری مراکز بند ہیں اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں، مری روڈ تین دن سے ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند ہے
۔ فوٹو فائل
، راولپنڈی: مری روڈ کی طرف آنی والی گلیوں اورراستوں پر کنٹینرز موجود ہیں، راستوں کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ راستوں کی بندش کے باعث مریضوں کا اسپتال پہنچنا بھی دشوار ہو گیا ہے جبکہ موبائل انٹرنیٹ بند ہونے سے آن لائن کاروبار بھی شدید متاثر ہے، اس کے علاوہ میٹرو بس سروس بھی تیسرے روز معطل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںجڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے مابین میڑو بس سروس بھی مکمل بند ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلانمیٹرو بس انتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ راولپنڈی میں آج میٹرو بس سروس معطل رہے گی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتفیض آباد سمیت شہر کی اہم سڑکوں اور چوراہوں پر کنٹینرز کھڑے کردیے گئے، تعلیمی ادارے، دکانیں اور میٹرو سروس بھی بند
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتاراسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل، برہان انٹرچینج پر کے پی سے آئے قافلے اور پولیس کا آمنا سامنا ہوگیا
مزید پڑھ »
تحریک انصاف احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں سڑکوں کو بند کر دیا گیااسلام آباد میں تحریک انصاف کے ڈی چوک پر آج احتجاج کے پیش نظر، وفاقی دارالحکومت کے بیشتر داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بھی معطل رہے گی جبکہ نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، بیرسٹر گوہر سمیت 20 وکلا کیخلاف مقدمہ درج، مصطفین کاظمی گرفتارمظاہرین نے سرکاری ادارے کے سربراہ کا پُتلا جلایا اور ٹائر جلا کر راستے بھی بند کیے گئے: مقدمے کا متن
مزید پڑھ »