چترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارشیں اور برفباری کا آغاز ہوا ہے جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔
چترال شہر اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری جاری ہے۔ اس دوران لواری ٹنل پر 5 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ این ایچ اے کی جانب سے لواری ٹنل پر برف صفائی کا کام بھی ساتھ ہی شروع کردیا گیا ہے۔ کالاش ویلیز،لٹکوہ کے علاقے گرم چشمہ، بگوشٹ ٫،پیرا بیگ ، نارکوریت ،ژیتور، مڈکلشٹ ٫ گولین وغیرہ جیسے مقامات پر برف باری مسلسل ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ چترال میں شدید خشک موسم کے بعد تقریباً ڈیڑھ ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ بارش یں اور برف باری کا آغاز ہوا ہے، جس کے سبب سردی میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
ہے۔ بارش اور برفباری سے سوختنی لکڑی کی مانگ بڑھ گئی اور اس کی منہ مانگی قیمت پر فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
بارش برف سردی چترال سوختنی لکڑی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موجودہ موسم میں تبدیلی، بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکانمحکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان، کراچی میں بھی موسم سردگلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے
مزید پڑھ »
مذاکرات کا سلسلہ شروع، سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا ایجنڈا اہم ائٹمشوکت یوسفزئی نے کہا کہ مذاکرات شروع ہو چکے ہیں اور سپیکر نے باقاعدہ اجلاس بلا لیا ہے۔ مذاکرات میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبرپر سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »
سیاسی مفادات عزت پر حاوی کیوں؟سیاسی مفادات کے اصول کو ترجیح اور اہمیت دینے کا نیا سلسلہ صرف بانی پی ٹی آئی نے شروع کیا
مزید پڑھ »
پاکستان میں بارش اور برفباری کا امکان: سردی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہےمحکمہ موسمیات نے کہا کہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں 8 سے 14 دسمبر کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی، جس کے مطابق پنجاب، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔ بلوچستان میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔ مری، گلیات، اٹک، چکوال، گجرانوالہ، لاہور سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے باہر نکلنے اور بے جا سفر سے اجتناب کرنا اور ریسکیو اداروں کے لیے الرٹ رہنا کی حوصلہ افزائی کی ہے۔
مزید پڑھ »