گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے
کوئٹہ: ملک بھر میں سردی میں اضافے کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں آج سے سردی کی غیر معمولی لہر کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں سردی زور پکڑتی جارہی ہے جس کے سبب مختلف شہروں میں درجہ حرارت گرگیا ہے جہاں کوئٹہ میں پارہ منفی 5 تک ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم سرد اور خشک رہے گا، ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی13 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اسکردو منفی 7، کالام ، قلات منفی 6، گلگت، استور، منفی 5 ، دیر منفی 4، اسلام آباد منفی ایک، مظفر آباد، مٹھی 2، پشاور، چکوال، اٹک 3، لاہور، ملتان، سکھر، نواب شاہ7 اور حیدر آباد میں 11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان میں ماہ دسمبر کے دوران خشک سردی رہے گی اور صوبے میں رواں ماہ بارش کا امکان نہیں ہے: چیف میٹرولوجسٹکوئٹہ اور مالم جبہ میں منفی 4 ، زیارت منفی 3 جب کہ مری میں پارہ منفی ایک ریکارڈ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں آج موسم خشک، آئندہ ہفتے سے سردی میں اضافے کا امکانبلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
کراچی میں آج موسم خشک، 5 دسمبر سے سردی ہونے کا امکانکراچی میں آج کے روز میں کم سے کم درجہ حرارت 20.4 ڈگری سینٹی ریکارڈ ہوا۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق، بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث کراچی میں سردی 5 دسمبر کے پسمند اور درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کمی رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
مزید پڑھ »
مرتضی وہاب کی بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کو مبارکبادپاکستانی بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے تمام میچوں میں غیر معمولی کارکردگی پیش کی، میئر کراچی
مزید پڑھ »
بلوچستان میں موسم خشک، سرد ہواؤں کا راج، درجہ حرارت منفی 4 ریکارڈپہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیش گوئی
مزید پڑھ »
کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانصوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے
مزید پڑھ »