روہت پاکستان آئیں گے یا نہیں! صورتحال غیر یقینی کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

روہت پاکستان آئیں گے یا نہیں! صورتحال غیر یقینی کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کیپٹنز میٹ 16 یا 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان ہے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں کیپٹنز میٹ ایونٹ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی پاکستان آمد سے متعلق صورتحال غیر واضح ہے۔

میگا ایونٹ کیلئے کیپٹنز میٹ میں شریک 8 ملکوں کے تمام کپتان 16 یا 17 فروری کو کراچی میں یکجا ہونا ہے تاہم آئی سی سی آفیشلز نے کپتانوں کی میٹنگ کیلئے روہت شرما کی پاکستان آمد پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔"جرسی لوگو پر اعتراض، کیپٹنز میٹ میں عدم شرکت؛ بھارت کو جواب ضرور ملے گا" بھارتی بورڈ کے نو منتخب سیکریٹری دیوجیت سائیکیا کا کہنا ہے کہ روہت شرما کے پاکستان سفر کامعاملہ ابھی زیربحث نہیں، یہ ابھی تک ہمارا ایجنڈا نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی بورڈ کو حکومتی اجازت ملنے کے بعد ہی روہت شرما کی پاکستان جانے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ ہوسکے گا۔Jan 21, 2025 11:49 AM’بھارتی بورڈ نے اسٹار کھلاڑی کا کیریئر ختم کر دیا‘’’پختونخوا حکومت نے صوبہ تباہ کردیا‘‘ عوام نے علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دیدیاکراچی ایئرپورٹ پر کتوں کی بہتات کا معاملہ سنگینخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصر26ویں ترمیم کے بعد عدالتی نظام مفلوج، ملک میں مارشل لا ہے، اسد قیصرعمران خان پر کوئی دباؤ نہیں، ان کا مؤقف ہے جب تک کارکن رہا نہیں ہوں گے، وہ رہائی قبول نہیں کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

فاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اعلان: پاکستان غیر اعلانیہ جنگ کا شکارفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اعلان: پاکستان غیر اعلانیہ جنگ کا شکارفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا ہے جس کا مقصد ملک میں اندورنی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے، سائبر اسپیس ایک نیا محاذ ہے جس کے دفاع کیلئے ہر ملک تگ ودو کررہا ہے، اور عمران نیازی کی جانب سے لوگوں سے رسیدیں مانگنے اور قومی خزانے کے بجائے اپنے دوست کے اکاونٹ میں جمع کرانے کی ہر آنکھوں سامنے ہے۔
مزید پڑھ »

مفادات کی خاطر امریکہ کو باپ بنا لینا کون سی حب الوطنی ہے، سینیٹر ساجد میرمفادات کی خاطر امریکہ کو باپ بنا لینا کون سی حب الوطنی ہے، سینیٹر ساجد میرقوم کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر لڑانے کا غیر ملکی ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سینیٹر پروفیسر ساجد میر
مزید پڑھ »

پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوپائیں گے؟پاکستان میں سست انٹرنیٹ کے مسائل حل ہوپائیں گے؟پاکستان میں صارفین اکثر انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ سے مسائل کا شکار رہتے ہیں
مزید پڑھ »

ڈالر اور مہنگائی پر قابو، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی حکومت کا کریڈٹ ہے، ایکسپریس فورمڈالر اور مہنگائی پر قابو، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی حکومت کا کریڈٹ ہے، ایکسپریس فورماڑان پاکستان اچھا نعرہ اور منصوبہ ہے ، اس کے اہداف بڑے ہیں، کیسے پورے ہوں گے اس کا کوئی روڈ میپ نہیں دیا گیا
مزید پڑھ »

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہرحکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہراسٹیبلشمنٹ سمیت دیگر کی طرف سے نہیں کہا گیا تھا کہ رہائی کریں گے یا کسی جگہ منقتل کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 11:18:24