قوم کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر لڑانے کا غیر ملکی ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سینیٹر پروفیسر ساجد میر
نیب نے سیاسی دشمنی میں نواز شریف پر جھوٹے مقدمات بنائے، قوم نے ان کا حشر دیکھ لیا، پروفیسر ساجد میر
مسلم لیگ کے سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ مفادات کی خاطر امریکا کو باپ بنا لینا کون سی حب الوطنی ہے، امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث سعودی عرب کے امیر مولانا عبدالمالک مجاہد کی طرف سے ریاض میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ ہی کے بس میں سب کچھ ہوتا تو ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر نواز شریف تک ہمارے سیاسی رہنما اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کرپاتے اور نہ ہی ایٹمی پروگرام شروع ہوتا اور نہ ہی ایٹمی دھماکے ہوتے۔سینیٹر ساجد میر نے کہ ملک کی ترقی کیلئے تمام مکاتب فکر کو ایک دوسرے کے قریب لائیں گے، نفرتوں کا خاتمہ کریں گے اور ملک میں قیام امن کیلئے تمام امن پسند قوتوں کو...
انہوں نے کہا کہ مفادات کی خاطر امریکہ کو باپ بنا لینا کون سی حب الوطنی ہے، امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینیٹر ساجد میر: امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حلسینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ مفادات کی خاطر امریکہ کو باپ بناناکون سی حب الوطنی ہے، امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی 2025: کھلاڑیوں کے نام جمع کرنے کی تاریخآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک ٹیموں کو کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کے پاس جمع کرانے کی تاریخ 12 جنوری تک مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 1 تبدیلی کیپاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ایک تبدیلی کی ہے، نسیم شاہ کی جگہ میر حامز کو انڈر 19 ورلڈ کپ کی ایک لڑی میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت کی نئی کرکٹ حکمت عملی: انٹرنیشنل کرکٹ کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنابرطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا دباؤ بڑھانے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ آئی سی سی نے بھارت کے مفادات کو عام کرکٹ کے کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی میزبانی کو بھی محدود کرنے میں مدد کی ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلادیش نے’ بینڈ وڈتھ ٹرانزٹ ‘معاہدہ منسوخ کردیا، بھارت کو شدید دھچکامعاہدے کی منسوخی سے بھارت کی علاقائی انٹرنیٹ حب بننے کی صلاحیت کو شدید دھچکا پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
شام سے بشار الاسد حکومت کا خاتمہ، نومنتخب امریکی صدر کا بیان سامنے آگیایہ ہماری جنگ نہیں ہے، ہمیں شام کی جنگ سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »