سینیٹر ساجد میر: امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل

سیاسی خبریں

سینیٹر ساجد میر: امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل
سینیٹر ساجد میرامریکی غلامیپاکستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ مفادات کی خاطر امریکہ کو باپ بناناکون سی حب الوطنی ہے، امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے۔

قوم کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر لڑانے کا غیر ملکی ایجنڈا کامیاب نہیں ہونے دیں گے، سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے سیاسی دشمنی میں نواز شریف پر جھوٹے مقدمات بنائے، قوم نے ان کا حشر دیکھ لیا، پروفیسر ساجد میر مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ مفادات کی خاطر امریکا کو باپ بنا لینا کون سی حب الوطنی ہے، امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے۔ مرکزی جمعیت اہل حدیث سعودی عرب کے امیر مولانا عبدالمالک مجاہد کی طرف سے ریاض میں منعقدہ استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا

تھا کہ اگر امریکہ ہی کے بس میں سب کچھ ہوتا تو ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر نواز شریف تک ہمارے سیاسی رہنما اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کرپاتے اور نہ ہی ایٹمی پروگرام شروع ہوتا اور نہ ہی ایٹمی دھماکے ہوتے۔سینیٹر ساجد میر نے کہ ملک کی ترقی کیلئے تمام مکاتب فکر کو ایک دوسرے کے قریب لائیں گے، نفرتوں کا خاتمہ کریں گے اور ملک میں قیام امن کیلئے تمام امن پسند قوتوں کو متحد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مفادات کی خاطر امریکہ کو باپ بنا لینا کون سی حب الوطنی ہے، امریکی غلامی سے نجات ہی پاکستان کے تمام مسائل کا حل ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سینیٹر ساجد میر امریکی غلامی پاکستان حب الوطنی مسائل

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘’’پاکستان کے مسائل کا حل بہرحال پارلیمنٹ سے نکلنا ہے‘‘مسئلے کا حل مذاکرات اور بات چیت ہی میں ہے راستہ یہیں سے نکلے گا
مزید پڑھ »

اسپیکر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلباسپیکر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلبمسائل مذاکرات سے حل کرنےکیلئے وزیراعظم کا اقدام خوش آئند ہے، سردار ایاز صادق
مزید پڑھ »

اچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلاچکزئی کی پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیلبات چیت سے مسائل کا حل نکلے تو اس سے اچھی کوئی اور بات نہیں ہے: سربراہ پی کے میپ محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »

بحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایابحیرۂ احمر میں امریکی لڑاکا طیارہ ’بظاہر اپنے ہی بحری جہاز نے‘ مار گرایاامریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے ایک لڑاکا طیارے کو بحیرۂ احمر کے اوپر ’بظاہر فرینڈلی فائر‘ یعنی اپنے ہی بحری جہاز کے فائر سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کی درخواست قبول کرلیاسپیکر قومی اسمبلی نے مذاکرات کے حوالے سے بیرسٹر گوہر کی درخواست قبول کرلیمسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے، ہم معاملات حل کرنا چاہتے ہیں تاکہ سیاسی عدم استحکام ختم ہو، ایاز صادق
مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصورماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصورپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے، وسائل کو دیکھتے ہوئے پالیسی کی ضرورت ہے، خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 21:22:35