پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے، وسائل کو دیکھتے ہوئے پالیسی کی ضرورت ہے، خطاب
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے حل کے لیے ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہر شہری کو اپنی ذمے داری ادا کرنا ہوگی۔موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ میں ماحولیات کا ماہر نہیں ہوں، میں جج ہوں۔ کلائمیٹ پر بات کرنی ہے، اس حوالے سے زمینی حقائق بڑے مختلف ہیں۔کلائمیٹ فانس اصل میں کلائمیٹ جسٹس ہے۔ ماحولیاتی آلودگی اس وقت بڑا مسئلہ بن چکا...
جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ کلائمیٹ جسٹس کے حوالے سے ہم صرف شکایات ہی سن سکتے ہیں، تاہم دنیا کی جانب دیکھ کر ہمیں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنا ہے کہ ہماری زراعت کی منصوبہ بندی کیا ہے، دیگر معاملات زندگی کی منصوبہ بندی کیا ہے۔ اس کے لیے ہم نے گزشتہ 7 برس میں کیا کیا ہے؟۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور نے کہا کہ ہمیں اپنے وسائل کو دیکھتے ہوئے پالیسی بنانے کی ضرورت ہے، پاکستان کا ہر شہری اپنی ذے داری انجام دے اور ماحولیاتی تبدیلی کے مطابق خود کو تیار کرے۔ پاکستان کی لائف لائن کلائمیٹ فنانس ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں: جسٹس منصورپاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے اثر انداز ہے، موسمیاتی ایمرجنسی کیلئے مربوط حکمت عملی بنانا ہوگی: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »
خطے میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے: چیئرمین پی ٹی اےآئین کا آرٹیکل 19 جہاں اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے وہیں اس کی ثقافتی حدود بھی ہیں، بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے: حفیظ الرحمان
مزید پڑھ »
ملک کی عزت سب سے پہلے، چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقویہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور رہیں گے، بھارت کو تحفظات ہیں تو ہم سے بات کرے ،ہم بھارت کے تحفظات دور کریں گے: چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھ »
چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »
محمد صادق پاک افغان روابط میں بہتری کیلیے متحرکذمے داری ملنے پراسحق ڈار اور افغان ناظم الامور کی ملاقات کا انتظام کرایا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے فون ٹیپنگ کے قانون کو مبہم قرار دیدیاقانون ہر کسی کو ہر فون ریکارڈ کرنے کی اجازت نہیں دیتا: جسٹس محمد علی مظہر
مزید پڑھ »