محمد صادق پاک افغان روابط میں بہتری کیلیے متحرک

پاکستان خبریں خبریں

محمد صادق پاک افغان روابط میں بہتری کیلیے متحرک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

ذمے داری ملنے پراسحق ڈار اور افغان ناظم الامور کی ملاقات کا انتظام کرایا

ذرائع کے مطابق حکومت نے ڈپلومیسی کو موقع دینے کی نئی کوشش کی ذمے داری افغان امور کے ماہر سینئر سفارتکارمحمد صادق کو سونپی ہے۔

بعدازاں آصف درانی کو خصوصی نمائندہ مقرر کیا گیا مگر مطلوبہ نتائج دینے میں ناکامی وہ ستمبر میں دستبردار ہو گئے،تب سے یہ عہدہ خالی تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے سکیورٹی اداروں کو تیار اور بھاری نفری تعینات کرنے کا حکمپی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلیے سکیورٹی اداروں کو تیار اور بھاری نفری تعینات کرنے کا حکموفاقی دارالحکومت میں 2 ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ،افغان مہاجر کیمپوں کی جیوفینسنگ شروع، شرپسندوں کیخلاف سخت اقدامات پرغور
مزید پڑھ »

غرقاب کر دیا جس نے دشمن کاغرور … پی این ایس ہنگورغرقاب کر دیا جس نے دشمن کاغرور … پی این ایس ہنگورپاک بحریہ کو اپنی شجاعتوں کے جوہر دکھلانے کا وقت آگیا تھا اسی لیے پاک بحریہ نے فوراً اپنی آبدوزوں کو متحرک کر دیا
مزید پڑھ »

نواز شریف کا بھارت کو تعلقات میں بہتری کیلیے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا مشورہنواز شریف کا بھارت کو تعلقات میں بہتری کیلیے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا مشورہلوگ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں، ن لیگی صدر کی لندن میں گفتگو
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائربلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائربلاول الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر نااہل ہو سکتے ہیں، درخواست گزار کا مؤقف
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین خوارج ہلاکشمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین خوارج ہلاک25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیاشمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب تین خوارج کو ہلاک کردیا25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:09