گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں: جسٹس منصور

Justice Mansoor Ali Shah خبریں

گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا، ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں: جسٹس منصور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے اثر انداز ہے، موسمیاتی ایمرجنسی کیلئے مربوط حکمت عملی بنانا ہوگی: جسٹس منصور علی شاہ

۔ فوٹو فائل

لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے متعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کلائمیٹ فنانس ہی کلائمیٹ جسٹس ہے، پاکستان موسمیاتی ایمرجنسی کا پاکستان کو سامنا ہے، پاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے اثر انداز ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلائمیٹ فنانس پر بات ہی نہیں ہوئی، نیچر فنانس کے بغیر موسمیاتی ایمرجنسی سے لڑا نہیں جا سکتا، فوڈ سکیورٹی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور واٹر سکیورٹی سمیت دیگر عوامل پر غور کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں اربن پلاننگ اور ایگریکلچرل پلاننگ پر بات کرنا ہو گی، کلائمیٹ جسٹس پر تحریک چلانا ہو گی۔

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا پاکستان میں کلائمیٹ فنانس امید کی ایک کرن ہو گا، یہ لوگوں کو سکیورٹی دے گا، کلائمیٹ فنانس ہی کلائمیٹ جسٹس دے سکے گا، یہ بنیادی طور پر انسانی حق ہے، آئینی اعتبار سے بھی انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے کلائمیٹ فنانس کی طرف جانا ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا از خود نوٹس نمٹا دیا گیااعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا از خود نوٹس نمٹا دیا گیااعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا، جسٹس مندوخیل
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیچیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردیجسٹس منصور نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواست کی تھی
مزید پڑھ »

اگست میں 6 یرغمالی ہماری اپنی بمباری کا نشانہ بنے، اسرائیلی فوج کا اعترافاگست میں 6 یرغمالی ہماری اپنی بمباری کا نشانہ بنے، اسرائیلی فوج کا اعترافبمباری کے وقت علاقے میں یرغمالیوں کی موجودگی کی کوئی اطلاع نہیں تھی، اسرائیلی فورسز
مزید پڑھ »

برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیلبرازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیلدنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ کے رکن ممالک کے سربراہان کا غربت اور موسمیاتی تبدیلیوں جیسے عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »

حماس کا سیاسی دفتر بند کرنے سے متعلق قطر کا بیان سامنے آگیاحماس کا سیاسی دفتر بند کرنے سے متعلق قطر کا بیان سامنے آگیاحماس کے دفتر سے متعلق کوئی بھی فیصلہ ہوا تو آپ کو ہم ہی آگاہ کریں گے اسے میڈیا کی قیاس آرائیوں کا حصہ نہیں ہونا چاہیے: ترجمان وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہپاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہانسانیت اب موسمیاتی ہنگامی صورتحال نظر انداز کرنے کی متحمل نہیں ہوسکتی: اٹارنی جنرل منصور اعوان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:45:27