اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا از خود نوٹس نمٹا دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا از خود نوٹس نمٹا دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا، جسٹس مندوخیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر لیا گیا از خود نوٹس نمٹا دیا۔جسٹس مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ فوجداری واقعے پر اعظم سواتی کیخلاف ایف آئی آر درج ہوئی تھی، تو اس میں اعظم سواتی کی جائیدادوں کا معاملہ کدھر سے آگیا، اگرچہ اعظم سواتی نے بطور وزیر کوئی اچھا کام نہیں کیا تھا۔جسٹس امین الدین خان نے ہدایت کی کہ اعظم سواتی کے ٹیکس یا جائیدادوں کے معاملے کو متعلقہ محکمہ دیکھیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اعظم سواتی پر بطور وزیر اپنے آفس کے غلط...

جسٹس امین الدین خان نے ہدایت کی کہ اعظم سواتی کے وکیل ویڈیو لنک پر موجود ہیں، اگر کوئی متاثرہ فریق ہے تو اعظم سواتی کیخلاف متبادل فورم سے رجوع کرے۔یاد رہے کہ اعظم سواتی کے ملازمین نے اسلام آباد میں ان کے گھر کے قریب معمولی بات پر ایک غریب آدمی کے اہل خانہ کو بچوں سمیت تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ اعظم سواتی نے آئی جی اسلام آباد کو متاثرہ افراد کے خلاف ہی غیر قانونی کارروائی کرنے کا کہا اور احکامات نہ ماننے پر انہیں تبدیل کرادیا تھا جس پر اس وقت کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو خاصی تنقید...

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اس واقعے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے ایک جے آئی ٹی تشکیل دی تھی جس نے اپنی رپورٹ میں اعظم سواتی کو اختیارات کے ناجائز استعمال کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہNov 24, 2024 01:12 AMexpress.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس نمٹا دیاسپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سواتی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس نمٹا دیاسابق وزیراعظم سواتی کیخلاف سپریم کورٹ نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر از خود نوٹس نمٹا دیا۔ جسٹس مندوخیل نے کہا کہ سواتی پر فوجداری واقعے پر ایف آئی آر درج ہوئی تھی، تو اس میں جائیدادوں کا معاملہ کدھر سے آگیا؟ جسٹس امین الدین خان نے ہدایت کی کہ سواتی کے ٹیکس یا جائیدادوں کے معاملے کو متعلقہ محکمہ دیکھیں۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا استعمال سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیا ہے؟ اعلامیہ جاریسوشل میڈیا استعمال سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیا ہے؟ اعلامیہ جاریوی پی این یا کوئی ایپ بذات خود ناجائز یا غیر شرعی نہیں، ان كے درست یا غلط استعمال پر شرعی حكم كا دارومدار ہوتا ہے
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا استعمال سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیا ہے؟ اعلامیہ جاریسوشل میڈیا استعمال سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کیا ہے؟ اعلامیہ جاریوی پی این یا کوئی ایپ بذات خود ناجائز یا غیر شرعی نہیں، ان كے درست یا غلط استعمال پر شرعی حكم كا دارومدار ہوتا ہے
مزید پڑھ »

کار سرکار میں مداخلت: اعظم سواتی اور ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرارکار سرکار میں مداخلت: اعظم سواتی اور ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قراراعظم سواتی کا اے ٹی سی نے 8 مقدمات میں ریمانڈ دیا تھا جسے ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا حافظ نعیم کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکازالیکشن کمیشن کا حافظ نعیم کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکازاظہار وجوہ کا نوٹس چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن اور گلبرگ ٹائون کے یو سی چیئرمین کو بھی دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہاعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہانسداد دہشت گردی نے 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر کل کے لیے نوٹس جاری کرکے دلائل طلب کرلیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:51:07