حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کے ساتھ مذاکرات کے تیسرے سیشن میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

اسٹیبلشمنٹ سمیت دیگر کی طرف سے نہیں کہا گیا تھا کہ رہائی کریں گے یا کسی جگہ منقتل کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسٹیبلشمنٹ سمیت دیگر کی طرف سے نہیں کہا گیا تھا کہ عمران خان کو رہا یا کسی اور جگہ منقتل کریں گے، چیئرمین پی ٹی آئیپی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کو یہی کہیں گے کہ ہم تیسرے سیشن میں جائیں گے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پانی پی ٹی ائی نے کہا ہے کہ کسی دوست ملک سے اگر کوئی دعوت نامہ آیا تو ہم اسے قبول کریں گے، پانی پی ٹی ائی نے یہ بھی اجازت دی ہے کہ اگر کسی دوست ملک کا سربراہ پاکستان ائے اور حکومت کی جانب سے ہمیں دعوت دی جائے تو ہم اسے بھی قبول کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہ رہے ہیں کہ ملک اور قوم کے لیے ہم بیٹھیں، ہم ایک مخصوص مقصد کے لیے بیٹھیں کہ آپ کمیشن بنا لیں اور کارکنوں کی رہائی ہونی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہرمذاکرات کے لیے رابطے انشاء اللہ ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہرہم خود سے کوئی کام نہیں کرتے، ہم خان صاحب سے ہدایات لیتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھ »

کرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتکرم کو بھاری ہتھیاروں سے پاک کرنا ناگزیر ہے، کچھ عناصر جنگ چاہتے ہیں، پختونخوا حکومتعوام کے تعاون سے شاہراہوں پر قائم بنکرز ختم کردیے جائیں گے، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکانمذاکرات کیلئے بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی، شبلی فراز، پارٹی کو بار بار مشورہ دیا کہ حکومت کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کریں: محمد علی سیف
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »

حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لیحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفیوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کے لیے متعارفیوٹیوب میں آپ رئیل ٹائم میں دیگر افراد کے ساتھ ملکر کھیل سکیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:33:23