جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصولات میں بے پناہ اضافے پر کینیڈا اور چین نے بھی جوابی ردعمل کا اعلان کیا ہے۔

چین کی وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کا چینی مصنوعات پر یکطرفہ طور پر ٹیکسز کا نفاذ ڈبلیو ٹی او کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا ٹیرف بڑھانے کی دھمکیاں دینے کے بجائے فینٹانل جیسے اپنے معاملات کو درست کرے گا۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکی مصنوعات پر 30 ارب کینیڈین ڈالر کا اطلاق منگل سے ہوگا اور آئندہ 21 دن میں بڑھ کر 125 ارب کینیڈین ڈالر ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے سامان پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہامریکا نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے سامان پر ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہوائیٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ یکم فروری سے میکسیکو اور کینیڈا سے امریکا برآمد کیے جانے والے سامان پر 25 فیصد جبکہ چین سے امریکا بھیجے جانے والے سامان پر 10 فیصد ڈیوٹی کا اطلاق ہوگا۔ وائیٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے بریفنگ میں کہا کہ امریکی صدر نے ابھی یورپی یونین کےخلاف ٹیرف نافذ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ ٹیرف عائد ہونے سے تیل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کرم پر حملے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیاڈپٹی کمشنر کرم پر حملے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیاخیبرپختونخوا حکومت نے ڈپٹی کمشنر کرم پر حملے کے بعد فائرنگ میں ملوث تمام افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے فوری گرفتاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

بینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گابینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاسپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جسٹس منصور اور جسٹس عقیل عباسی نے محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھ »

بھارت اور چین نے پروازیں بحال کرنا اور ویزا معاہدہ پر اتفاقبھارت اور چین نے پروازیں بحال کرنا اور ویزا معاہدہ پر اتفاقبھارت اور چین نے پانچ سال کی فوجی کشیدگی کے بعد براہ راست پروازیں بحال کرنے اور ویزا معاہدہ پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں فضائی آلودگی سے نجات کے لیے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہلاہور میں فضائی آلودگی سے نجات کے لیے چین کی طرز پر جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہچین کی طرز پر لاہور میں فضائی آلودگی اور مٹی دھول سے نجات کا جدید طریقہ لاگو کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہخیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی کرم پر حملے کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہکسی دہشت گرد سے نہ رعایت کی جائے گی نہ اُن کی معاونت کرنے والوں کو چھوڑا جائے گا: وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 16:48:24