بھارت اور چین نے پانچ سال کی فوجی کشیدگی کے بعد براہ راست پروازیں بحال کرنے اور ویزا معاہدہ پر اتفاق کرلیا ہے۔
چین اور بھارت نے یاتریوں کیلیے ویزا سمیت دیگر کئی معاہدوں پر پیشرفت بھی کی ہے، موسم گرما میں آغاز ہوگا
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اور چین نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر فوجی کشیدگی ختم ہونے کے بعد اب تعلقات بہتر کرنے کیلیے ایک قدم مزید آگے بڑھایا ہے۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک نے سرحد پار دریاؤں اور ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا کے اشتراک پر بات چیت کو دوبارہ شروع کرنے پر بھی اتفاق کیا، جسے چین نے برسوں سے روکا ہوا تھا۔ دونوں فریقوں نے اس سال متعدد جشن کی تقریبات کے ساتھ تعلقات کے قیام کے 75 ویں سال کو منانے کا عزم کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہند اور چین نے ہوائی رابطے بحال کرنے پر اتفاق کیاہند اور چین نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ ان دونوں ممالک کے درمیان کا ہوائی رابطہ بحال کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ پانڈیمک اور تباہی جاتی ملاقات کے بعد تقریباً پانچ سال بعد آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی نے ہوائی رابطے کو معطل کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
بھارت نے افغان طالبان کی حمایت شروع کی، پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کیبھارت نے افغان طالبان کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے اور پاکستان کے جانب سے افغان سرزمین پر فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہپاکستان اور بھارت نے جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔
مزید پڑھ »
امریکی ریاست الاباما میں برفباری کا 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیاامریکا کی مغربی ریاستوں میں برفانوی طوفان نے تباہی مچادی؛ 4 ہلاکتیں اور 3200 پروازیں معطل
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت سے ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت مسٹر ووگر مصطفائیف نے ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »
مریم نواز اور ترکیہ کے قونصل جنرل کے درمیان ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ سے ملاقات کی اور پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھ »