آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

عالمی مالیاتی فنڈ معاہدے کے بعد عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر کے ٹرپل سی کر دی۔اس حوالے سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ گلوبل ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی فارن کرنسی ریٹنگ اپ گریڈکردی۔اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ حالیہ معاشی بحالی کے سفر کی جانب سے یہ ایک اور مثبت خبر ہے، وزیراعظم، حکومتی اتحادیوں، معاشی ٹیم اور قوم کو مبارک ہو۔

دوسری جانب معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبرآئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعد پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبراسلام آباد : بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی مالیاتی ریٹنگ میں بہتری کردی ، ریٹنگ میں بہتری وجہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہے۔
مزید پڑھ »

حکومت میں آکر آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کریں گے : چیئرمین پی ٹی آئیحکومت میں آکر آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کریں گے : چیئرمین پی ٹی آئی04:42 PM, 8 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : عمران خان نے آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ کارکنوں اور لیڈر شپ کی گرفتاریوں کے باوجود ملک کی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور میں امیر لوگوں کو دیے قرضوں میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی: مفتاح اسماعیلپی ٹی آئی دور میں امیر لوگوں کو دیے قرضوں میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی: مفتاح اسماعیل09:17 AM, 9 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کا آئی ایم ایف سے الیکشن کی بات کرنا حیران کن ہے۔چیئرمین
مزید پڑھ »

بنی گالہ کے بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد، 2 لیڈی ڈاکٹر پر مقدمہبنی گالہ کے بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد، 2 لیڈی ڈاکٹر پر مقدمہمتاثرہ خاتون کی درخواست پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات: DailyJang women
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 09:25:51