آئی سی سی میٹنگز؛ پی سی بی کی نمائندگی کون کرے گا؟ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی میٹنگز؛ پی سی بی کی نمائندگی کون کرے گا؟ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ICC PCB ExpressNews

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی قائم مقام چیئرمین پی سی بی شہزاد فاروق رانا کریں گے۔

عدالتی احکامات پر بورڈ کے مستقل سربراہ کا انتخابی عمل روک دیا گیا تھا، آئین کے تحت اختیارات اس وقت الیکشن کمشنر شہزاد فاروق رانا کے پاس ہیں، وہ ڈربن میں 10 سے 13 جولائی تک ہونے والی آئی سی سی میٹنگز میں ملک کی نمائندگی کریں گے جبکہ معاونت کیلئے پی سی بی کے ایک، دو عہدیدار بھی ہمراہ ہوں گے۔ بھارت میں رواں سال اکتوبر میں ہونے والے ورلڈکپ کے معاملات زیر غور آئیں گے، آئندہ سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کیلیے انفرا اسٹرکچر پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بیپاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ انٹرینشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائعپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت جانے کے لیے حکومت کو خط لکھ دیا، ذرائعپی سی بی نے بھارت میں ہونے والے 13ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرکت کے لیے حکومت کو خط لکھا ہے۔ تفصیلات جانیے: ICCWorldCup2023 PCB ShehbazSharif DailyJang
مزید پڑھ »

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز 10 تا 13 جولائی ڈربن میں ہونگیآئی سی سی کی سالانہ میٹنگز 10 تا 13 جولائی ڈربن میں ہونگیآئی سی سی پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے حوالے سے ممبرز کو بریف کرے گا DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستانی وفد ورلڈکپ وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گاپاکستانی وفد ورلڈکپ وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد   ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا۔
مزید پڑھ »

دو ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ڈیوٹی میں اضافہ - ایکسپریس اردودو ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ڈیوٹی میں اضافہ - ایکسپریس اردوگاڑیوں کی ویلیو پر 6 فیصد فکس ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 14:17:24