پاکستانی وفد ورلڈکپ وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی وفد ورلڈکپ وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستانی وفد ورلڈکپ وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا مزید تفصیلات ⬇️ ICC Pakistan Visit India Venue

وفد پاکستان کے میچز کے وینیوز،سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے بھارت جا رہا ہے۔پاکستان کا وفد وزرات داخلہ اور وزارت خارجہ کی مشاورت سے بھیجا جائے گا۔پاکستان کا وفد چنئی، بنگلورو،حیدرآباد، کولکتہ اور احمد آباد کا دورہ کرے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل ورلڈکپ کے شیڈول کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ

بورڈ نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔پی سی بی کا کہنا تھا کہ دورہ بھارت کے لیے پاکستانی ٹیم کو حکومتی اجازت درکار ہوتی ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ پانچ اکتوبر سے بھارت میں کھیلا جائےگا جب کہ پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈولڈ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: پاکستان کا سیکورٹی کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھارت بھیجنے کا فیصلہورلڈ کپ: پاکستان کا سیکورٹی کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھارت بھیجنے کا فیصلہ02:02 PM, 1 Jul, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لاہور : بھارت میں اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے کے لیے پاکستانی وفد
مزید پڑھ »

ورلڈکپ سے قبل پی سی بھی سیکورٹی وفد بھارت بھیجے گاورلڈکپ سے قبل پی سی بھی سیکورٹی وفد بھارت بھیجے گاورلڈکپ سے قبل پی سی بھی سیکورٹی وفد بھارت بھیجے گا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیارورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیاروینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈلائٹس کی تیاری کی جارہی ہے
مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر ایشون پاکستانی بولنگ اٹیک کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےبھارتی کرکٹر ایشون پاکستانی بولنگ اٹیک کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکےورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک اور بلاک بسٹر میچ ہوگا: روی چندر ایشون
مزید پڑھ »

بھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے، شاداب خانبھارت کو ہرانے کے بجائے ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیے، شاداب خانپاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینے کے جنون میں مبتلا ہونے کے بجائےقومی ٹیم کو ورلڈ کپ جیتنے پر توجہ دینی چاہیئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:13:15