مزید تفصیلات: DunyaNews DunyaUpdates PmShehbazSharif
وزیراعظم شہبازشریف نے ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ ترک صدر رجب طیب اردگان کو حالیہ انتخابات میں زبردست کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں، ترکیہ کے عوام نے اپنی رائے کا اظہار کیا اور انہیں مزید 5 برس کے لیے مینڈیٹ دیا، پاکستان کے عوام بھی بہت خوش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی حالات کی وجہ سے تیزی سے بڑھتی مہنگائی بھی درپیش تھی، اللہ کا کرم ہے کہ ہم نے اس تمام صورتحال کا مقابلہ کیا اور بہترین انداز میں اس سے نمٹنے میں کامیاب رہے۔وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تقاضے اور شرائط احسن انداز میں پوری کیں، ملک کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ، بلا خوف و تردد کہہ سکتا ہوں کہ بےپناہ چیلنجز کے باوجود ہم نے ان میں کامیابی حاصل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کی شرائط پوری کردیں، امید ہے اچھی خبریں ملیں گی : وزیراعظماسلام آباد: (دنیانیوز) وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی تمام شرائط پوری کردیں، پرامید ہیں کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پاجائیں گے اور اسی ماہ اچھی خبریں ملیں گی ۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے جائزے کی تمام شرائط پوری کرلیں اچھی خبریں ملیں گی وزیراعظم(24 نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے نویں جائزے کیلئے تمام شرائط پوری کرلی ہیں، امید ہے کہ اسی مہینے اچھی خبریں ملیں گی، خدانخواستہ کوئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیںپاکستان کوئی ایسا بجٹ افورڈ نہیں کرسکتا جس میں آئی ایم ایف کی طے کردہ بنیادی باتوں کی خلاف ورزی کی گئی ہو: ذرائع
مزید پڑھ »
وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق آئندہ بجٹ کے خواہاںوزیراعظم نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے پائے ۔ DailyJang
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو حکومت کیا کرے گی؟ وفاقی وزیر نے بتا دیاجو ریویو ہو رہا ہے امید ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام مل جائے گا: احسن اقبال
مزید پڑھ »
پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ تاخیر کا شکار اسحاق ڈار نے ورچوئل میٹنگ میں شرکت نہ کی12:15 AM, 6 Jun, 2023, کاروباری, اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان نے ای ایف ایف کے تحت رکے ہوئے فنڈ پروگرام جس کی میعاد 30 جون 2023 کو
مزید پڑھ »