وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق آئندہ بجٹ کے خواہاں

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق آئندہ بجٹ کے خواہاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے پائے ۔ DailyJang

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے پائے ۔

حکومت کی جانب سے عمومی انتخابی سال کےلیے پاپولر بجٹ دینے کی میڈیا رپورٹس کے برعکس ذرائع کے مطابق ’’ پاکستان کوئی ایسا بجٹ افورڈ نہیں کرسکتا جس میں آئی ایم ایف کی طے کردہ بنیادی باتوں کی خلاف ورزی کی گئی ہو۔ وزیراعظم شہبازشریف نے مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جیارجیوا سے رابطے میں 6.5 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکج کے پٹڑی سے اترے ہوئے پیکج کی بحالی کی بات کی تھی۔ دونوں رہنماؤں کے مابین ہونے والی یہ گفتگو وزارت خزانہ کی جانب سے گزشتہ چار ماہ کے دوران مذاکرات میں تعطل دور کرنے میں ناکامی کے بعد ہوئی تھی۔

آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے وزیراعظم کو پروگرام کی بحالی کا اشارہ بھی دیا۔ اسی وجہ سے وزیراعظم شہبازشریف نے ترک میڈیا کو بتایا کہ پاکستان رواں ماہ میں آئی ایم ایف سے ڈیل طے پاجانے کے حوالے سے پرامید ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیںوزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیںپاکستان کوئی ایسا بجٹ افورڈ نہیں کرسکتا جس میں آئی ایم ایف کی طے کردہ بنیادی باتوں کی خلاف ورزی کی گئی ہو: ذرائع
مزید پڑھ »

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئےبجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئےاسلام آباد : بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

بجٹ 24-2023: سیکیورٹی اداروں کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختصبجٹ 24-2023: سیکیورٹی اداروں کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختصوفاقی بجٹ 24-2023 میں نیکٹا اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر اور ایف آئی اے اکیڈمی کی تعمیر کے لیے بھاری رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ تاخیر کا شکار اسحاق ڈار نے ورچوئل میٹنگ میں شرکت نہ کیپاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ تاخیر کا شکار اسحاق ڈار نے ورچوئل میٹنگ میں شرکت نہ کی12:15 AM, 6 Jun, 2023, کاروباری, اسلام آباد:    آئی ایم ایف  اور پاکستان نے ای ایف ایف کے تحت رکے ہوئے فنڈ پروگرام جس کی میعاد 30 جون 2023 کو
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیںآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیںپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ کے اہداف پر اختلاف رائے برقرار ہے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:12:40