آئی ایم ایف معاہدہ وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا: احسن اقبال

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف معاہدہ وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا: احسن اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

آئی ایم ایف معاہدہ، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا: احسن اقبال Read News AhsanIqbal PMLN

معاشی چیلنجز کی مرہم پٹی ہے۔ اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کو مستقل بیرونی امداد کے چنگل سے نکالنے کیلئے پوری قوم کو محنت کرنا ہو گی، 5 ای فریم ورک میں ہمارے معاشی مسائل کا مستقل حل موجود ہے، برآمدات، ڈیجیٹل پاکستان، آبی و خوراک کی سکیورٹی، سستی توانائی اور مساویانہ و پائیدار ترقی 5E فریم ورک کے قومی

اہداف ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے مزید کہا کہ 2035 تک پاکستان ون ٹریلین ڈالر اکانومی بن سکتا ہے، ہمارے نوجوان ایٹمی طاقت سے بڑی قوت ہیں، نوجوانوں کو تعلیم اور جدید ہنر سے آراستہ کرنا سب سے محفوظ سرمایہ کاری ہے، آئی ایم ایف معاہدہ سے روپیہ مستحکم ہو گا، بیرونی سرمایہ کاری آئے گی اور مہنگائی قابو میں آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدہ، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا: احسن اقبالآئی ایم ایف معاہدہ، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا: احسن اقبالنارووال: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کیلئے خوشخبری ہے، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا، آئی ایم ایف معاہدہ ہمارے معاشی چیلنجز کی مرہم پٹی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا - ایکسپریس اردوپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا - ایکسپریس اردوپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا - ExpressNews imfpakistan IMF Loan Dollar ishaqdar
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدہ مکمل بہت سے 'خیر خواہوں' کی اُمیدوں پر پانی پِھرگیا : خواجہ آصفآئی ایم ایف معاہدہ مکمل بہت سے 'خیر خواہوں' کی اُمیدوں پر پانی پِھرگیا : خواجہ آصفسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الحمد للہ آئی ایم ایف کا معاہدہ تمام ترخدشات کے باوجود مکمل ہوا، وزیراعظم وزیر خزانہ اور
مزید پڑھ »

12 جولائی کو بورڈ میٹنگ طے، آئی ایم ایف سے 9 ماہ میں 3 ارب ڈالر ملیں گے: اسحاق ڈار12 جولائی کو بورڈ میٹنگ طے، آئی ایم ایف سے 9 ماہ میں 3 ارب ڈالر ملیں گے: اسحاق ڈارلاہور: (دنیا نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرض پروگرام کے حصول کیلئے وزیر اعظم نے اہم کردار ادا کیا، آئی ایم ایف سے معاہدہ قوم کی کامیابی ہے، معاہدے سے پاکستان کو 3 ارب ڈالرز ملیں گے، گزشتہ 10 روز میں ہم نے آئی ایم ایف کو قائل کیا۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:11:04