آج کا دن کیسا رہے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

آج کا دن کیسا رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے

کچھ برے اثرات محسوس ہورہے ہیں، ہوسکتا ہے زندگی میں جو تلخی در آئی ہے اس کی وجہ یہ بھی ہو۔ نظر بد ہوسکتی ہے۔ عبادات میں دل لگایئے۔ صبح سویرے سورۃ رحمٰن خود پڑھیں یا اگر پڑھنا ممکن نہ ہو تو باآواز بلند تلاوت چلائیں تاکہ گھر کے ہر کونے تک آواز پہچنے۔ اثرات ختم ہوجائیں گے۔ اور مشکلات میں آسانی ہوگی۔

شادی شدہ افراد کےلیے آج کا دن بہت خوشگوار ہوگا۔ فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزاریئے اور باہر گھومنے جائیں۔ بچوں کو وقت دیجئے۔ اچانک خوشخبری مل سکتی ہے۔تبدیلی کے اشارے ہیں۔ یکسانیت سے چھٹکارا پانے کا اچھا موقع ہے۔ جن امور پر غور کررہے تھے اس سمت قدم بڑھائیے کامیابی کے امکانات زیادہ ہیں۔ زندگی میں کچھ بڑی تبدیلی کرنا چاہتے ہیں تو قسمت ضرور آزمائیں، انشااللہ فیصلہ موافق ہوگا۔

شادی شدہ افراد کےلیے مجموعی طور پر اچھا دن ہے۔ اپنے لمحوں کو یادگار بنانے کا اہتمام کیجئے۔ پیار و محبت کا جادو زندگی کی تلخیوں کو کم کرنے کا موجب بنتا ہے۔ اپنے ساتھی کا خیال رکھیں۔مشکلات ہیں لیکن مستقل کچھ نہیں ہوتا، یہ دن بھی گزر جائے گا اور ایک روشن صبح آپ کی منتظر ہوگی۔ صدقہ خیرات کیجئے تاکہ پریشانیاں کم ہوں اور دلی سکون حاصل ہوسکے۔ بحث و مباحثے کا کوئی فائدہ نہیں، جو خود سمجھنا نہیں چاہتا اس پر وقت کا ضیاع فضول ہوگا۔ ’دیکھو اور انتظار کرو‘ کی پالیسی اپنائیں۔تمام راستے کبھی بند نہیں ہوتے،...

خود پر دھیان دیجئے اور خوش رہنا سیکھیں۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر خود کو ہلکان کرنا مناسب نہیں۔ جب بڑے معاملات سے نکل آئے ہیں تو چھوٹے معاملات بھی حل ہوجائیں گے۔خود کو کسی بڑی تبدیلی کا سامنا کرنے کےلیے ذہنی طور پر تیار رکھیں۔ خبر اچھی بھی ہوسکتی ہے اور بری بھی لیکن کچھ بڑا ہوگا۔ خود کو پرسکون رکھ کر تمام معاملات کا سامنا کیجئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-21 06:24:44