آج کا دن عوام کے مینڈیٹ چوری کے طور پر یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو عوام کے مینڈیٹ کی چوری کے دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
گزشتہ انتخابات کے دو سال مکمل ہونے پر شہباز شریف نے کہا کہ 25 جولائی کو عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا جبکہ اس دن ملک پر ایک سلیکٹڈ حکومت مسلط کی گئی تھی۔صدر مسلم لیگ کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج گورننس اور معیشت دونوں ملکی تاریخ کی بدترین حالت میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا ریئل اسٹیٹ کے ریگولیٹر ادارے کے قیام کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سنگاپور کے شہری کا امریکہ میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف - BBC News اردواپنے جرم کے اعتراف مں جون وی ییو نے کہا کہ وہ اعلیٰ سطحی سکیورٹی کلیئرینس رکھنے والے امریکیوں کو تلاش کرتے اور ان سے جعلی کلائنٹس کے لیے رپورٹ لکھوایا کرتے تھے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ریئل اسٹیٹ کے ریگولیٹر ادارے کے قیام کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت کا 2 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے دو سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اس سلسلے میں وزرا نے کارکردگی رپورٹس تیار کرنا شروع کردیں۔
مزید پڑھ »
انجن التان کا کینسر کے مریضوں کیلئے مہم کا آغازاسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں بہادر جنگجو ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انجن التان کی جانب سے کینسر کے مریضوں کے لیے مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »