آرمی چیف کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کا دورہ کیا، آرمی چیف کو جاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کی کامیابیوں کو سراہا اور خود انحصاری کے لیے پی اے سی کی کاوشوں کی تعریف کی۔ COAS visited Pakistan Aeronautical Complex Kamra. COAS was briefed about ongoing projects. COAS lauded achievements of PAF and PAC towards attaining self-reliance and international standards in all its projects.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کسٹمز کا طلبا کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہپاکستان کسٹمز کا طلبا کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ Read News PakistanCustomer Internship pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ -راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …
مزید پڑھ »
پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read News PindiTest OfficialSLC Bating TheRealPCB
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پنجاب حکومت کا 140ارب کے قرضے لینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »