آرمی چیف اور سیاسی قائدین نے معاملہ سنبھالا،ایمل ولی کے صوبائی حکومت میں طالبات ہونے کے بیان پر معاملہ پھر بگڑ گیا
پشاور: آرمی چیف سے خیبر پختون خوا کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ میں تلخ کلامی ہوگئی جب کہ ایمل ولی خان نے بیرسٹر سیف کو صوبائی حکومت کے طالبان قرار دے دیا۔
ذرائع کے مطابق گورنر کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر صوبے کو ملنے والے 500 ارب روپے کے معاملے پر تنازعہ پیدا ہوا، گورنر کی جانب سے مذکورہ رقم کے تذکرہ پر وزیراعلیٰ نے انھیں ٹوک دیا جس پر گورنر نے اپنی بات مکمل کرنے کی درخواست کی مگر اس کے باوجود وزیراعلیٰ انہیں کہتے رہے کہ غلط بیانی سے کام نہ لیں بعدازاں وہ اجلاس چھوڑ کر باہر چلے گئے اور گورنر کی بات مکمل ہونے پر واپس آئے۔
وزیراعلیٰ نے صوبائی حکومت میں موجود طالبان کا نام لینے کا مطالبہ کیا پہلے تو ایمل ولی خاموش رہے تاہم وزیراعلی کے اصرار پر انہوں ںے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا نام لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا میں فوجی افسران پر بغاوت کے الزاماتجنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت دو فوجی افسران پر مارشل لا کے دوران بغاوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات عائد کر دیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بابر اعظم اور ویان مولڈر کے درمیان تلخ کلامیکیپ ٹاؤن کے نیولینڈز اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بابر اعظم اور جنوبی افریقا کے بولر ویان مولڈر کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی۔
مزید پڑھ »
وقیع دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پائیدار امن کے لیے تعاونمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھ »
الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
جسپریت بمراہ پر انجری کے بادل منڈلانے لگےسڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز جسپریت بمراہ لنچ کے فوراً بعد ایک اوور پھینک کر باہر چلے گئے تھے
مزید پڑھ »
کامران غلام کی وکٹ کیپر اور ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلبیٹر کو جان بوجھ کر تلخ کلامی کیلئے اُکسایا گیا تاکہ انکی وکٹ حاصل کی جاسکے
مزید پڑھ »