بابر اعظم اور ویان مولڈر کے درمیان تلخ کلامی

کھیل خبریں

بابر اعظم اور ویان مولڈر کے درمیان تلخ کلامی
کرکٹبابر اعظمویان مولڈر
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بابر اعظم اور جنوبی افریقا کے بولر ویان مولڈر کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم اور جنوبی افریقا کے بولر ویان مولڈر کے درمیان کیپ ٹاؤن کے نیولینڈز اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران تلخ کلامی کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔

بابر اعظم کو جب ویان مولڈر نے گیند کرائی تو بابر نے گیند روک دی، مولڈر بھاگ کے آئے اور انہوں نے نے بال وکٹ کے بجائے وکٹ سے کافی فاصلے پر کھڑے بابرکو دے ماری، بولر کی اس حرکت پر بابر اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ سکے۔پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں میزبان ٹیم کے 615 رنز کے جواب میں 194 رنز بناکر فالو آن کا شکار ہوگئی تھی

ان دونوں کھلاڑیوں کی درمیان جھگڑا بڑھتا ہوا نظر آیا تو جنوبی افریقا کے کھلاڑی ایڈم مارکرم نے آ کر صورتحال کو سنبھالا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

کرکٹ بابر اعظم ویان مولڈر جنوبی افریقا پاکستان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اور مولڈر کے درمیان شدید جھڑپبابر اعظم اور مولڈر کے درمیان شدید جھڑپپاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کپ ٹاؤن کے نیو لینڈز اسٹیڈیم میں میچ کے دوران جنوبی افریقی بولر ویان مولڈر نے بابر اعظم کو نشانہ بنانے کے بعد دونوں کے درمیان سخت جھڑپ ہوگئی۔
مزید پڑھ »

کامران غلام کی وکٹ کیپر اور ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلکامران غلام کی وکٹ کیپر اور ربادا سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلبیٹر کو جان بوجھ کر تلخ کلامی کیلئے اُکسایا گیا تاکہ انکی وکٹ حاصل کی جاسکے
مزید پڑھ »

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلیآئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلیسابق کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی رینکنگ میں تنزلی
مزید پڑھ »

بابر اعظم بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتویبابر اعظم بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتویمزید سماعت کے لیے کیس کی فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے گرے نکلس کا بلا چھوڑ دیا، سی اے سپورٹس کا برانڈ ایمبیسڈر بنےبابر اعظم نے گرے نکلس کا بلا چھوڑ دیا، سی اے سپورٹس کا برانڈ ایمبیسڈر بنےپاکستانی بلے باز بابر اعظم نے گرے نکلس کا بیٹ چھوڑ دیا ہے اور اب سی اے سپورٹس کے برانڈ ایمبیسڈر بنے ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے راہیں تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 01:56:54