آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سابق کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی رینکنگ میں تنزلی

سابق کپتان بابر اعظم دو درجہ تنزلی کے بعد 17 ویں اور شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد 18ویں پوزیشن پر آگئےجاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ جبکہ انگلینڈ کے ہی ہیری بروک دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

بھارت ک یشسوی جیسوال ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر پہنچ گئے۔پاکستان کے سعود شکیل اور آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تین، تین درجے ترقی کے بعد بالترتیب چھٹے اور ساتویں نمبر پر آگئے۔ جبکہ کمنڈو مینڈس، جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا بووما اورنیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل دو، دو درجے تنزلی کے بعد بالترتیب آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر پہنچ گئے۔آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ اور کپتان پیٹ کمنز ایک، ایک درجہ ترقی کے بعد بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

جنوبی افریقا کے کیگیسو رباڈا دو درجہ تنزلی کے بعد چوتھے، جنوبی افریقا کے مارکو جینسن چھ درجہ ترقی کے بعد پانچویں، نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری، آسٹریلیا کے نیتھن لائن، سری لنکا کے پرابتھ جے سوریا، پاکستان کے نعمان علی اور بھارت کے رویندرا جڈیجا ایک، ایک تنزلی کے بعد بالترتیب چھٹے، ساتویں، آٹھویں، نویں اور دسویں نمبر پر آگئے۔Dec 31, 2024 06:24 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی رینکنگ: شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی تنزلیآئی سی سی رینکنگ: شاہین آفریدی اور حارث رؤف کی تنزلیگولڈن ھنٹ ایک مرتبہ پھر نمبر ون ٹیسٹ بیٹر بن گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کیآئی سی سی نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کیآئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ٹی ٹوئنٹی کے بولرز کی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ایک درجہ تنزلی کے بعد 21 ویں نمبرپر اور حارث رؤف 3 درجہ تنزلی کےبعد26 ویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں، اور ون ڈے کی بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے بابراعظم کی ون ڈے رینکنگ میں 795 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن برقرار ہے
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی؛ راولپنڈی اسٹیڈیم کے میچز سے محروم ہونے کا امکانچیمپئنز ٹرافی؛ راولپنڈی اسٹیڈیم کے میچز سے محروم ہونے کا امکانآئی سی سی ٹورنامںٹ کی گتھی سلجھتے سلجھتے پھر الجھنے لگی
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی پرومو؛ براڈکاسٹرز نے دوغلے پن کا مظاہرہ کرڈالاچیمپئینز ٹرافی پرومو؛ براڈکاسٹرز نے دوغلے پن کا مظاہرہ کرڈالاآئی سی سی کے بینر تلے ہونیوالا ایونٹ بھارت کی جاگیر بن گیا
مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ کو نیا سیکریٹری مل گیابھارتی بورڈ کو نیا سیکریٹری مل گیاجے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین منتخب ہونے پر عہدہ خالی ہوا تھا
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے کرکٹ ایوارڈ کی نامزدگیاں کا اعلانآئی سی سی نے کرکٹ ایوارڈ کی نامزدگیاں کا اعلانآئی سی سی نے مینز کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 05:11:34