آئی سی سی ٹورنامںٹ کی گتھی سلجھتے سلجھتے پھر الجھنے لگی
چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر براڈ کاسٹرز کے اعتراض کی وجہ سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونیوالے میچز پر سیاہ بادل منڈلانے لگے۔
براڈکاسٹرز کے اعتراض پر ہوسکتا ہے کہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونیوالے میچز محض تین مقام کراچی، لاہور اور دبئی تک محدود رکھا جائے۔دوسری جانب چیمپئینز ٹرافی کے باضابطہ شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے ٹورنامنٹ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ او بھارتی بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰبھارتی میڈیا کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کی منظوری سے چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
بھارت نے پاکستان کے پروگرام سے کیچھ کرنے کا اعلان کیابھارت نے کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے معرکے کیلے پاکستان جانے سے انکار کیا، پی سی بی نے تین سال کے تمام فائنلز بھی دبئی میں ہونے چاہیے کہا۔
مزید پڑھ »
جے شاہ نے اب کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی کے چیئرمین بن کر بھارتی حکومت کوشراکتی معاہدے پر آمادہ کرنا چیلنج سمجھیچیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بھارتی حکومت کو آمادہ کرنا چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر مشروط رضامندی کے بعد بھارتی حکومت کو شراکتی معاہدے پر جواب دینا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: جے شاہ کا محسن نقوی سے رابطے کا امکانبھارت پاکستان آکر ٹورنامنٹ کھیلنے سے انکار کر چکا ہے جبکہ دوسری جانب پاکستان کسی بھی ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتویچیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی میزبانی اور شیڈول سے متعلق چیزوں کو طے کرنا تھا
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی؛ شیڈول، لاجسٹک معاملات تاحال فائنل نہ ہوسکےٹورنامنٹ کے مستقبل سے متعلق فیصلہ آج بھی نہ ہونے کا قوی امکان ہے، ذرائع
مزید پڑھ »