چیمپیئنز ٹرافی؛ شیڈول، لاجسٹک معاملات تاحال فائنل نہ ہوسکے

پاکستان خبریں خبریں

چیمپیئنز ٹرافی؛ شیڈول، لاجسٹک معاملات تاحال فائنل نہ ہوسکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ٹورنامنٹ کے مستقبل سے متعلق فیصلہ آج بھی نہ ہونے کا قوی امکان ہے، ذرائع

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان آج بھی مشکل دکھائی دینے لگا، ایونٹ کے مجوزہ شیڈول کے لاجسٹک معاملات کو فائنل کرنے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔

ایکسپریس نیوز ذرائع کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی کے حل طلب امور طے پانے اور ضرورت پڑنے پر ہی معاملہ بورڈ میٹنگ میں ڈسکس کیا جائے گا۔ براڈ کاسٹرز کی طرف سے بھی حتمی جواب کا انتظار ہے جبکہ بھارتی ٹیم کے پاکستان آمد سےانکار کے بعد انڈین بورڈ پول میچز کے ساتھ، سیمی فائنل اور فائنل بھی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کا خواہش مند ہے اور دبئی پاکستان اور بھارت کے میچ کا مجوزہ وینیو ہوسکتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا اصرار ہے کہ اگر بھارتی ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلتی تو پھر ان کے میچز بھی نیوٹرل مقام پر ہی ہونے چاہئیں، پاکستانی ٹیم بھی آئی سی سی کے ایونٹس بھارت جاکر نہیں کھیلے گی۔ براڈ کاسٹرز کی اپنی شرائط ہیں جن کو سامنے رکھ کر چیزوں کو فائنل...

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے میچز بھی نیوٹرل وینیوز پر رکھنے کا پاکستانی موقف تسلیم کرلیا ہے، اس حوالے سے پی سی بی اور آئی سی سی حکام رابطے میں ضرور ہیں اور مثبت انداز میں معاملات آگے بڑھ رہے ہیں تاہم دونوں بورڈز اور آئی سی سی کے درمیان تاحال کوئی باقاعدہ ایگریمنٹ پر دستخط ابھی تک نہیں ہوئے۔پاکستان نے 19 فروری سے 9 مارچ تک آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے جس کے حتمی شیڈول کے اعلان میں مسلسل تاخیر ہورہی ہے۔Dec 06, 2024 09:43 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر پاکستان کی میزبانی میں چیمپیئنز ٹرافی پر مزید چاپ کرتے ہوئےبھارتی اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر پاکستان کی میزبانی میں چیمپیئنز ٹرافی پر مزید چاپ کرتے ہوئےبھارتی وزیر کھیل نے کہا کہ پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے زمانے میں بھارتی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا مقصد کھیلوں کی حفاظت قرار دیا۔
مزید پڑھ »

چیمپیئنز ٹرافی: انڈیا کا پاکستان آنے سے انکار، شیڈول کا اعلان موخرچیمپیئنز ٹرافی: انڈیا کا پاکستان آنے سے انکار، شیڈول کا اعلان موخرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ انڈیا نے پاکستان آ کر چیمیئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ جبکہ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان بھی موخر ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیاچیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیابراڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

’ہائبرڈ ماڈل‘ کی قیاس آرائیوں پر شائقین نالاں: ’پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کرے‘’ہائبرڈ ماڈل‘ کی قیاس آرائیوں پر شائقین نالاں: ’پاکستان چیمپیئنز ٹرافی کا بائیکاٹ کرے‘1996 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد پاکستان پہلی بار کسی عالمی ٹورنامنٹ کی میزبانی کی تیاریاں کر رہا ہے تاہم چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ’ہائبرڈ ماڈل‘ کی چہ مگوئیوں نے پاکستانی شائقین کو خاصا مایوس کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی رضامندی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کے چارچے کے بعدپاکستان کی رضامندی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کے چارچے کے بعدپاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر چیمپیئنز ٹرافی کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے، لیکن شرط عائد کی ہے کہ بھارت میں 2027 میں آئی سی سی مقابلے بھی اسی ماڈل کے تحت کھیلے جائیں گے۔ اس کے نتیجے میں بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کو بھی پاک بھارت میچز سے کمانے کا موقع نہیں مل سکے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:28:07