بابر اعظم اور مولڈر کے درمیان شدید جھڑپ

CRICKET خبریں

بابر اعظم اور مولڈر کے درمیان شدید جھڑپ
CRICKETPAKISTANSOUTH AFRICA
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین کپ ٹاؤن کے نیو لینڈز اسٹیڈیم میں میچ کے دوران جنوبی افریقی بولر ویان مولڈر نے بابر اعظم کو نشانہ بنانے کے بعد دونوں کے درمیان سخت جھڑپ ہوگئی۔

اس واقعہ کے بعد بابر اعظم غصے میں آکر مولڈر کے آمنے سامنے آگئے اور مولڈز کو منہ کی کھانی پڑیکیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین جاری میچ میں اسٹار بلے باز بابر اعظم نے گیند سے نشانہ بنانے والے جنوبی افریقی بولر ویان مولڈر کو کرارا جواب دے دیا۔ فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں 141 رنز پر ایک بھی وکٹ نہ ملنے پر جنوبی افریقی بولر نے سارا غصہ بابراعظم کو گیند مار کر نکال دیا، دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے گیند تھامنے کے بعد وکٹ کی بجائے بابراعظم کی جانب پھینک دی جبکہ

بابراعظم وکٹ سے کافی دور تھے۔ جنوبی افریقی بولر کی اس حرکت پر بابراعظم بھی غصے میں آگئے اور انہوں نے اپنے ردعمل کا اظہار بولر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا، قابل ذکر بات یہ ہے کہ بابر کے لیے یہ بہت اچھا دن رہا ہے کیونکہ اس نے ایک ہی دن دو نصف سنچریاں بنائیں اور جنوبی افریقا کو مایوس کیا۔ یہ واقعہ مولڈر کے اوور کے دوران پیش آیا جس کے بعد بابر اعظم آپے سے باہر ہوگئے اور بولر کو دکھایا کہ اسٹمپ کہاں ہیں۔ یہاں تک کہ بابراعظم، مولڈر کے آمنے سامنے آگئے اور مولڈز کو منہ کی کھانی پڑی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

CRICKET PAKISTAN SOUTH AFRICA BABAR AZAM WEAN MOLDER

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلیآئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلیسابق کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی رینکنگ میں تنزلی
مزید پڑھ »

بابر اعظم بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتویبابر اعظم بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتویمزید سماعت کے لیے کیس کی فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے گرے نکلس کا بلا چھوڑ دیا، سی اے سپورٹس کا برانڈ ایمبیسڈر بنےبابر اعظم نے گرے نکلس کا بلا چھوڑ دیا، سی اے سپورٹس کا برانڈ ایمبیسڈر بنےپاکستانی بلے باز بابر اعظم نے گرے نکلس کا بیٹ چھوڑ دیا ہے اور اب سی اے سپورٹس کے برانڈ ایمبیسڈر بنے ہیں۔
مزید پڑھ »

اے پی ڈھلوں اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر اوجھڑی شدید تنشیںاے پی ڈھلوں اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر اوجھڑی شدید تنشیںمعروف گلوکار اے پی ڈھلوں اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر جاری تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے جس نے گلوکار کرن اوجلہ کو بھی متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی چوک میں 26 نومبر کے واقعات: تنازعات اور سوالاتڈی چوک میں 26 نومبر کے واقعات: تنازعات اور سوالاتاسلام آباد کے ڈی چوک میں 24 سے 26 نومبر تک پیش آئے احتجاجی واقعات میں پی ٹی آئی کے سپورٹرز اور حکومت کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ حکومتی اہم دفاترrousel کے قریب ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی میڈیا میں بھی اس واقعے کا بڑا اثر پڑا۔ 26 نومبر کی شام ڈی چوک میں پیش آنے والی کارروائیوں کے بعد حکومت اور پی ٹی آئی کے ترجمانوں کے درمیان الزام تراشی کا چرچہ عام ہو گیا۔ گولیاں چلنے کی تصدیق، ہلاکتیں اور ذمہ دارانہ کی مسلکیں ابھی تک معلوم نہیں ہوئیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے راہیں تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 23:42:10