آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بھارتی پروپیگنڈا مسترد، امید ہے وزیراعظم کا اعلان محض سیاسی اعلان نہیں ہو گا بلکہ اس پر عمل ہوگا، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہجامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیقسندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراکہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیاالیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیںخالد عراقی نے آئی سی سی بی ایس کی خاتون سربراہ کو ہٹادیا، اقبال چوہدری...

جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدے داران نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر نے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلا، اسی وجہ سے آج لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی پاکستان مخالف ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، اگر اس نے کشمیر کی طرف بری نگاہ ڈالی تو کشمیری منہ توڑ جواب دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطلآزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطلآزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئیآزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر ہڑتال جاری، کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہوگئیعوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر جاری ہڑتال کے باعث سبزی، فروٹ اور دیگر غذائی اجناس لانے والی گاڑیاں مارکیٹوں تک نا پہنچ سکیں
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحالآزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور، بجلی اور آٹے کے نئےنرخ مقرر، انٹرنیٹ بحالآٹے کی فی من قیمت 2 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور 20 کلو آٹے کی قیمت ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے: نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تمام مطالبات ...مظفر آباد:   آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، حکومت نے تمام مطالبات تسلیم کر لئے۔ مذاکرات کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ آزاد کشمیر میں صارفین کو بجلی پیداواری لاگت پر مہیا کی جائے گی. آٹے پر بھی سبسڈی دی جائے گی.
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانپی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلانشہباز شریف نے سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا بھی حکم دیا
مزید پڑھ »

حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدہ پرعملدرآمد کیلئے پرعزم ہے،وزیراعظم ...مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آزادکشمیرانوار الحق کا کہنا ہے کہ حکومت عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ معاہدہ پرعملدرآمد کیلئے پرعزم ہے،آج اور کل کے احتجاج کے نتیجے میں ایک پولیس سب انسپکٹر شہید ہوا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیرکا کہناتھا کہ آزاد کشمیرمیں عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبات کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کیا،...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:16:06