آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے
آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور کئی شہروں میں سروس متاثر ہے۔میرپورکوٹلی کے اضلاع سے مظفرآباد کی جانب روانہ لانگ مارچ کے شرکا تتہ پانی اور ہجیرہ کے درمیان پہنچ گئے ہیں، رات گزارنے کے بعد لانگ مارچ کے شرکا راولاکوٹ کے راستے مظفرآباد کے لیے روانہ ہوں گے جن کیلئے بڑے پیمانے پر عوامی نقل و حرکت کو روکنے کے لیے جگہ جگہ سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی...
ادھر پونچھ، باغ ، ضلع جہلم ویلی میں آج بھی ہڑتال اور پہیہ جام جاری ہے، گزشتہ روز مظاہرین کو کنٹرول نہ کیے جانے پر حکومت آزاد کشمیر نے کمشنر مظفرآباد اور ڈی آئی جی مظفرآباد رات گئے تبدیل کردیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایک مرتبہ پھر عوامی ایکش کمیٹی کو مذاکرات کی میز پر آنے کی دعوت دے دی ہے تاہم عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے اب تک کوئی جواب نہیں دیا۔عوامی ایکشن کمیٹی جس سطح پر بات کرنی چاہتی ہے ہم تیار ہیں، جو مطالبات حکومت پاکستان سے جڑے ہیں انہیں وفاق کے سامنے اٹھایا جائے گا: انوار الحق9 مئی، پی ٹی آئی کے حق میں فوج کے اندر سے بغاوت کو ہوا دینے کی کوشش تھی: نگراں حکومت کی رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی آئی اے کی آمدنی میں اچانک 99 کروڑ روپے کا اضافہسروس میں بہتری کے باعث پی آئی اے کے کراچی بکنگ آفس کی آمدنی میں اچانک ہی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کو غزہ سے مکمل انخلا کرنا ہوگا: اسماعیل ہنیہخطے میں حالیہ کشیدہ صورتحال کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوتی ہے، ترک صدرکا حماس کو قومی تحریک آزادی ماننا ہمارے لیے باعث فخر ہے: اسماعیل ہنیہ
مزید پڑھ »
بلوچستان میں شدید بارشوں سے تباہی،8 افراد جاں بحق، گوادر کا کراچی سے رابطہ ...بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ گودار اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہو گیا.
مزید پڑھ »
بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں 21 اور 22 اپریل کو موبائل سروس معطل رہے گیموبائل فون سروس وزارت داخلہ کی ہدایات کی روشنی میں معطل ہوگی، فیصلہ انتخابی عمل کوبلاتعطل، شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کیا گیا ہے: پی ٹی اے
مزید پڑھ »
پنجاب کے مختلف شہروں میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف ...لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے مختلف شہروں میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر صرف زگ زیگ ٹیکنالوجی والے بھٹوں کو کام کرنے اجازت ہوگی ۔اینٹوں کے بھٹے سموگ، پھیپھڑوں اور سانس کی بیماریاں پیدا کرنے کا سبب بن رہے ہیں ۔ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کی ٹیموں نے...
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر ،تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلانآزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا حکم دے دیا ہے ۔عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال میں ممکنہ کشیدگی کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔جامعہ کشمیر انتظامیہ نے بھی آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی نے بھی تمام کیمپسز کے کلاسز کو معطل کر دیا۔ دوسری جانب پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں...
مزید پڑھ »