آسٹریلیا میں کرونا کی ممکنہ پہلی دوا تیار کرلی گئی Australia CoronaVirus Vaccine Treatment Developed
بار کرونا کے خلاف مؤثر ویکسین تیار کی گئی ہے، جس کی انسانوں پر آزمائش کا سلسلہ آسٹریلوی شہر ’ایڈلیڈ‘ میں کیا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق ویزائن نامی کمپنی نے ’کوویکس 19‘ نامی ویکسین کوویڈ 19 کے خلاف تیار کی ہے، ایڈلیڈ اسپتال میں اس کا ٹیسٹ انسانوں پر کیا جائے گا، اس مرحلے کو عبور کرنے کے لیے 40 رضاکاروں کا انتخاب کیا گیا ہے۔وولنٹیئرز کی عمریں 18 سے 65 سال کے درمیان ہیں جن پر ویکسین کے تجربات ہوں گے، ممکنہ طور پر...
تین ماہ کے لیے کروناویکسین کی دو خوراک دی جائیں گی اور اس کے بعد ان کے خون ٹیسٹ لیے جائیں گے۔خون ٹیسٹ کے ذریعے ان کی قوت مدافعت اور انٹی باڈیز چیک کی جائیں گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ مذکورہ ویکسین ماضی کے سارک وبا کے خلاف استعمال ہونے والی دوا کے طرز کی ہے۔ویزائن کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی گزشتہ 18 سالوں سے مہلک بیماریوں کی دوا تیار کررہی ہے، ممکنہ طور پر وبائی مرض کرونا کے خلاف کامیاب اور مؤثر ترین ویکسین بھی تیار کرلے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیالکوٹ میں پی آئی اے کی پروازوں کی ٹکٹوں کی فروخت میں بڑا فراڈ پکڑا گیاسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پی آئی اے سیکیورٹی اینڈ
مزید پڑھ »
پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں کرونا کی ممکنہ پہلی دوا تیار کرلی گئیآسٹریلیا میں کورونا کی ممکنہ پہلی دوا تیار کرلی گئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکہ نے دوا ریمڈیسیور کی آئندہ تین ماہ کی مکمل پیداوار خرید لی، امریکہ میں پہلی بار یومیہ مریضوں کی تعداد میں 50 ہزار کا اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ چھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 16 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوا ریمڈیسیور کی آئندہ تین ماہ کی مکمل پیداوار خرید رہا ہے جبکہ ملک میں پہلی بار یومیہ مریضوں کی تعداد میں 50 ہزار سے زیادہ نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں کووڈ 19 کی مزید 3 نئی علامات کی شناخت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »