کورونا وائرس: پاکستان میں 4339 نئے مریض، مزید 78 اموات تفصیلات:
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث پانچ لاکھ بارہ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں اب تک دو لاکھ 16 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 4,448 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ یہاں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ افراد اس مرض سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آنا ہو۔ ادارے نے کہا ہے کہ اگر حکومتوں نے درست پالیسیاں نہیں اپنائیں تو کئی گنا اور لوگ اس مرض کا شکار ہو جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہسپتالوں میں کووڈ 19 کے مریضوں کی آمد میں کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمتایران کی کراچی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ARYNewsUrdu PakistanStockExchange
مزید پڑھ »
تونس میں قبرستان میں شادی کی تقریب پرعوام مشتعل واقعے کی انکوائری شروعتونس کی مشرقی گورنری المھدیہ میں ایک قبرستان میں شادی کی تقریب وائرل ہونے کے بعد عوامی اور مذہبی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دوسری طرف پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیعمالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع Mali UnitedNations PeacekeepingForce OneYear Extention SecurityResponsibilities SecurityCouncil UN
مزید پڑھ »
پنجاب میں کورونا مریضوں کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم
مزید پڑھ »