ہسپتالوں میں کووڈ 19 کے مریضوں کی آمد میں کمی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ہسپتالوں میں کووڈ 19 کے مریضوں کی آمد میں کمی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ اس مثبت پیش رفت نے فیصلہ سازوں کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے کیوں کہ انہیں خدشہ ہے کہ لوگ اس مہلک وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہ چھوڑ دیں۔ DawnNews Pakistan Coronavirus Cases Pandemic

خدشہ بھی ہے کہ لوگ کیسز میں کمی کی وجہ سے ایس او پیز پر عمل درآمد کم کردیں گے—فائل فوٹو؛ اے ایف پی

تاہم اس مثبت پیش رفت نے فیصلہ سازوں کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے کیوں کہ انہیں خدشہ ہے کہ لوگ اس مہلک وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہ چھوڑ دیں۔کے مطابق اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ روزانہ ٹیسٹ کی تعداد گزشتہ ہفتے کم ہو کر 20 ہزار تک رہ گئی تھی جسے دوبارہ 25 ہزار کردیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’تاہم مریضوں کی آمد میں کمی ہوئی ہے حالانکہ سندھ نے مکمل فیڈ بیک نہیں دیا لیکن پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کی معلومات سے ظاہر ہوتا...

اسدعمر نے بتایا کہ ’میری وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد سے بات ہوئی اور انہوں نے بھی مجھے یہی بتایا کہ ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی تعداد کم ہوئی ہے‘۔اس کے علاوہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے کووِڈ 19 ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ وہ اپنے گھر کے باہر موبائل ٹیسٹنگ وینز کے سامنے لوگوں کا ہجوم دیکھتے تھے لیکن گزشتہ چند دنوں میں لوگ مشکل سے ہی وہاں ٹیسٹ کروانے جارہے...

دوسری جانب پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے میڈیا کووآرڈنیٹر ڈاکٹر وسیم خواجہ نے بتایاکہ پمز میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے لیے مختص 75 فیصد بیڈ خالی ہیں۔ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں آکسیجن کی سہولت والے 212 بیڈز اور 25 وینٹیلیٹرز موجود ہیں لیکن صرف 56 مریض داخل ہیں جن میں سے 10 وینٹیلیٹر پر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہسپتالوں میں کووڈ 19 کے مریضوں کی آمد میں کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
مزید پڑھ »

چین میں مزید 19 کورونا کیسز سامنے آگئےچین میں مزید 19 کورونا کیسز سامنے آگئےچین میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 7 مریضوں کا تعلق بیجنگ سے ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس 17 اموات رپورٹپنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس 17 اموات رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد74ہزار202ہوگئی،پنجاب میں
مزید پڑھ »

چین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےچین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور چین کشیدگی بڑھنے لگی، لداخ سیکٹر میں ایک بار پھر جھڑپ ہوگئی جس میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ چین نے تین اہم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:05:37