پمز میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے لیے مختص 75 فیصد بیڈ خالی ہیں، میڈیا کووآرڈنیٹر پمز coronavirusinpakistan CoronavirusPandemic DawnNews مزید پڑھیں:
خدشہ بھی ہے کہ لوگ کیسز میں کمی کی وجہ سے ایس او پیز پر عمل درآمد کم کردیں گے—فائل فوٹو؛ اے ایف پی
تاہم اس مثبت پیش رفت نے فیصلہ سازوں کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے کیوں کہ انہیں خدشہ ہے کہ لوگ اس مہلک وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہ چھوڑ دیں۔کے مطابق اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ روزانہ ٹیسٹ کی تعداد گزشتہ ہفتے کم ہو کر 20 ہزار تک رہ گئی تھی جسے دوبارہ 25 ہزار کردیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’تاہم مریضوں کی آمد میں کمی ہوئی ہے حالانکہ سندھ نے مکمل فیڈ بیک نہیں دیا لیکن پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کی معلومات سے ظاہر ہوتا...
اسدعمر نے بتایا کہ ’میری وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد سے بات ہوئی اور انہوں نے بھی مجھے یہی بتایا کہ ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی تعداد کم ہوئی ہے‘۔اس کے علاوہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے کووِڈ 19 ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ وہ اپنے گھر کے باہر موبائل ٹیسٹنگ وینز کے سامنے لوگوں کا ہجوم دیکھتے تھے لیکن گزشتہ چند دنوں میں لوگ مشکل سے ہی وہاں ٹیسٹ کروانے جارہے...
دوسری جانب پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے میڈیا کووآرڈنیٹر ڈاکٹر وسیم خواجہ نے بتایاکہ پمز میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے لیے مختص 75 فیصد بیڈ خالی ہیں۔ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں آکسیجن کی سہولت والے 212 بیڈز اور 25 وینٹیلیٹرز موجود ہیں لیکن صرف 56 مریض داخل ہیں جن میں سے 10 وینٹیلیٹر پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹی پی کمانڈروں کے قتل، قبائلی علاقوں میں بڑھتے تشدد میں کیا تعلق ہے؟سرحد کی دونوں جانب بڑھتے ہوئے ان واقعات میں کیا کوئی تعلق ہے یا دونوں ممالک میں پیش آنے والے یہ واقعات اپنے اپنے علاقوں کے حالات کے مطابق پیش آ رہے ہیں؟
مزید پڑھ »
فلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخرفلوریڈا اور ٹیکساس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا فیصلہ مؤخر USA Texas Florida Reverse Reopenings US CoronaOutbreak Hits Record StateDept HHSGov WhiteHouse
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،ایک بارپھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں
مزید پڑھ »
پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس 17 اموات رپورٹلاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پنجاب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے1322نئے کیس رپورٹ ہوئے پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد74ہزار202ہوگئی،پنجاب میں
مزید پڑھ »
چین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور چین کشیدگی بڑھنے لگی، لداخ سیکٹر میں ایک بار پھر جھڑپ ہوگئی جس میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ چین نے تین اہم
مزید پڑھ »