چین میں مزید 19 کورونا کیسز سامنے آگئے

پاکستان خبریں خبریں

چین میں مزید 19 کورونا کیسز سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

چین میں مزید 19 کورونا کیسز سامنے آگئے تفصیلات جانئے: DailyJang

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نئے کیسز سامنے آنے کے بعد عالمی ادارۂ صحت نے اپنی ٹیم اگلے ہفتے چین بھجوانے کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ چین جہاں دنیا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں اس وباء پر کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے اور روزانہ صرف چند نئے کورونا مریض سامنے آتے ہیں جبکہ اس سے اموات میں کافی عرصے سے کوئی اضافہ سامنے نہیں آیا ہے۔

چین میں کورونا مریضوں کی تعداد 83 ہزار 531 ہو چکی ہے اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد 4 ہزار 634 پر رکی ہوئی ہے۔ چین میں 428 کورونا وائرس کے مریض اس وقت بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز یا گھروں میں آئسولیشن میں ہیں جن میں سے 7 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 78 ہزار 469 کورونا مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔دوسری جانب دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 4 لاکھ 12 ہزار 343 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 8 ہزار 228 ہو گئیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 42 لاکھ 36 ہزار 450 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 57 ہزار 782 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 56 لاکھ 67 ہزار 665 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےچین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور چین کشیدگی بڑھنے لگی، لداخ سیکٹر میں ایک بار پھر جھڑپ ہوگئی جس میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ چین نے تین اہم
مزید پڑھ »

ہسپتالوں میں کووڈ 19 کے مریضوں کی آمد میں کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہپاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا کے مزید 900 مریض، 36 افراد ہلاکبرطانیہ میں کورونا کے مزید 900 مریض، 36 افراد ہلاکبرطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 900 مریض سامنے آگئے جبکہ 36 افراد جان سے گئے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب تعلیمی نظام میں مزید آسانیاںسعودی عرب تعلیمی نظام میں مزید آسانیاںسعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاںسعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاںوزیر تعلیم کے مطابق تعلیمی نظام میں آسانیاں پیدا کرنے کے طریقہ کار پرعمل کرنا انتہائی ضروری ہے نئے ضوابط کے ساتھ تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے کا عزم جی 20 کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:33:13