آصف زرداری اور بودی شاہ

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری اور بودی شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

آج پھر صبح سویرے میرے ملازم نے بتایا کہ سر آپ کے دوست شاہ صاحب تشریف لائے ہیں، انہیں ڈرائنگ روم میں بٹھا آیا ہوں، وہ دو تین مرتبہ آپ کو بلانے کا... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang

آج پھر صبح سویرے میرے ملازم نے بتایا کہ سر آپ کے دوست شاہ صاحب تشریف لائے ہیں، انہیں ڈرائنگ روم میں بٹھا آیا ہوں، وہ دو تین مرتبہ آپ کو بلانے کا کہہ چکے ہیں۔ پیغام ملتے ہی میں شاہ صاحب کی خدمت میں حاضر ہو گیا، کیا دیکھتا ہوں کہ آج بودی شاہ کے ساتھ پیر چھوٹے شاہ بھی تشریف فرما ہیں، میں نے سلام کیا اور بیٹھ گیا، بودی شاہ غصے سے بھرا بیٹھا تھا۔میرے بیٹھتے ہی شاہ صاحب کا جلالی خطاب شروع ہوگیا، کہنے لگے ......

میری اس گستاخی پر بودی شاہ سے رہا نہ گیا اور شدید غصے میں بودی شاہ بول پڑا ’’بتانے کے بچے، بودی شاہ نے کبھی آج تک کسی کو نہیں بتایا، مرضی سے آتا جاتا ہے، سیدھی بات کرو تم نکمے ہو، تمہیں کبھی خیال نہیں آیا کہ تم اصلی بیمار آصف زرداری کے بارے میں کچھ لکھو، تمہارے سامنے ایک صحت مند مریض چلا گیا، مجھے تم پر بہت غصہ ہے کہ تم ماضی میں پی ایس ایف میں رہے، تم نے محترمہ بینظیر بھٹو پر ’’شہیدِ مشرق‘‘ کے نام سے کتاب لکھی، تمہارا حاکم زرداری سے میل جول رہا، آصف زرداری اور تمہارے درمیان بڑی خاص محبت...

طاقتوروں کو کیوں نہیں بتاتے کہ آصف زرداری کے مقدمات کراچی منتقل کرو، یہ کیوں نہیں بتاتے کہ90کی دہائی میں تمہارے خلاف اشتہار شائع کرنے والا آصف زرداری نہیں بلکہ تمہارا چہیتا تھا، تمہارے اس چہیتے ہی نے آرمی چیف کو فضا میں برخاست کیا تھا، تمہارا چہیتا ہی آرمی چیف کو ملک میں اترنے نہیں دے رہا تھا، تمہارے چہیتے ہی نے کارگل کا جیتا ہوا معرکہ شکست میں بدلا تھا، تم اسے پھر اقتدار میں لے آئے، اس کے عہد میں پھر سیکورٹی لیکس ہوئیں، وہ تمہیں سبق سکھانے کی باتیں کرتا رہا، اسی نے خلائی مخلوق کی مشہوری...

ججوں کی تحریک میں بھی پیپلز پارٹی کے لوگ شہید ہوئے، ڈاکٹر اسرار شاہ کی ٹانگیں اڑ گئیں، نرگس فیض ملک موت کے منہ سے واپس آئی، اب ان لوگوں نے عورت کی ہمدردی کہاں سے نکالی لی ہے جب محترمہ بینظیر بھٹو شہید پر ظلم ہوتا تھا تو یہ ہمدردی کہاں تھی؟ پچھلی صدی میں جب شہلا رضا، شرمیلا فاروقی اور شگفتہ جمعانی کو قید و بند کا سامنا تھا تو یہ ہمدردی کہاں سو گئی تھی اور آج جب فریال تالپور قید کاٹ رہی ہیں تو یہ ہمدردی کیوں چپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری اور فریال کیخلاف ضمنی ریفرنس دائرآصف زرداری اور فریال کیخلاف ضمنی ریفرنس دائراحتساب عدالت میں دائر ضمنی ریفرنس میں سابق صدر اور دیگر ملزمان پر نجی بینک کے فنڈز کے غلط استعمال کا الزام لگایا گیا ہے پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

میری صحت خراب سہی مگر حوصلہ بلند ہے،آصف زرداریمیری صحت خراب سہی مگر حوصلہ بلند ہے،آصف زرداریآصف زرداری سے پمز اسپتال میں بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت کی ملاقات ہوئی، سابق صدر کہتے ہیں میری صحت خراب سہی مگر حوصلہ بلند ہے میں بھی ڈٹ کر کھڑا ہوں کارکن بھی ڈٹے رہیں
مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال کی مشکلات میں اضافہ، ضمنی ریفرنس دائرجعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال کی مشکلات میں اضافہ، ضمنی ریفرنس دائر
مزید پڑھ »

مردان پولیس سے مقابلے میں دہشت گرد آصف خان ہلاکمردان پولیس سے مقابلے میں دہشت گرد آصف خان ہلاکخیبر پختون خوا کے شہر مردان میں پولیس سے مقابلے کے دوران دہشت گرد آصف خان ہلاک ہو گیا۔
مزید پڑھ »

Asif afan : آصف عفان:-ایک اورمعاشی ڈرون حملہAsif afan : آصف عفان:-ایک اورمعاشی ڈرون حملہRead aik or mashi drown hamla Column by Asif afan that is originally published on, Monday 25 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:35:53