آفریدی کو ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کرنے پر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

آفریدی کو ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کرنے پر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

شاہد آفریدی کو آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کیا تو سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا آگ بگولہ ہوگئے

ڈانس کرنے پر ایک کپ کافی فری‘ سیلز بڑھانے کیلیے گاہکوں کو منفرد پیشکشقومی ٹیم کے سابق کپتان ۔

چوپڑا نے مذاق میں سریش رائنا سے پوچھا کہ ’کیا آپ کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا کوئی ارادہ ہے۔‘ سریش رائنا نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ’میں سریش رائنا ہوں، شاہد آفریدی نہیں۔‘سریش رائنا یہ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا اور انہیں آفریدی کے مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررشاہد آفریدی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سفیر مقررپاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا ایمبسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نئے سفیر بن گئے: ’سریش رائنا نے لالا کے سوئے ہوئے فینز کو جگا دیا‘شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نئے سفیر بن گئے: ’سریش رائنا نے لالا کے سوئے ہوئے فینز کو جگا دیا‘آئی سی سی نے ایک بیان میں کہا کہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے یادگار لمحات کا حصہ رہے ہیں۔ انھوں نے 2007 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کو فائنل تک پہنچانے اور 2009 میں پاکستان فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کس نمبر پر کھیلنے کا مشورہ دیا؟قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بابر اعظم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں نمبر 3 پر کھیلنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: برائن لارا نے کوہلی کو تیسرے نمبر سے ہٹا کر کس بیٹر کو رکھا؟ٹی 20 ورلڈ کپ: برائن لارا نے کوہلی کو تیسرے نمبر سے ہٹا کر کس بیٹر کو رکھا؟کپتان اور لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی کی جگہ سوریا کمار یادیو کو نمبر تین پر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر قومی ٹیم پر ڈالرز کی بارش ہوگی، محسن نقوی کا بڑا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:07:19