آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی محبت بھری کہانی کیسے شروع ہوئی؟

پاکستان خبریں خبریں

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی محبت بھری کہانی کیسے شروع ہوئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دو بار ’پری ویڈنگ‘ جشن منانے کے بعد بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے صاحبزادے آننت امبانی اپنی دلہنیا رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ ان کی شادی کی تقریب پر مبینہ طور پر 5 ہزار کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی، تاہم یہ رقم امبانی فیملی کی دولت کا محض0.

ارب پتی شخص نے بیوی کو اس کی سالگرہ پر60لاکھ بھارتی روپے کے ...نیب نے ایک اور کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیاممبئی دو بار ’پری ویڈنگ‘ جشن منانے کے بعد بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے صاحبزادے آننت امبانی اپنی دلہنیا رادھیکا مرچنٹ کے ساتھ گزشتہ روز رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ ان کی شادی کی تقریب پر مبینہ طور پر 5 ہزار کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی، تاہم یہ رقم امبانی فیملی کی دولت کا محض0.

انڈیا ٹائمز کے مطابق آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ بچپن کے دوست ہیں اور لڑکپن سے ہی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہیں۔ بڑے ہوتے ہوئے دونوں کا ایک ہی فرینڈ سرکل رہا۔ سکول کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد دونوں اپنے اپنے راستوں پر چل دیئے۔ آننت نے براﺅن یونیورسٹی ، روڈ آئی لینڈمیں چلے گئے جبکہ رادھیکا نے گریجوایشن کے لیے نیویارک یونیورسٹی کا انتخاب کیا۔

اس کے بعد 2018ءمیں پہلی بار ان کے باہم تعلق میں ہونے کی افواہیں اس وقت سامنے آنی شروع ہوئیں جب آنکھوں میں آنکھیں ڈالے ایک دوسرے کو محبت سے دیکھتے ہوئے دونوں کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی۔ ان افواہوں کو اس وقت مزید تقویت ملی جب دونوں کو آننت امبانی کی بہن ایشا امبانی کی شادی میں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے شرکت کرتے دیکھا گیا۔ کورونا وائرس کی وباءکے دوران دونوں امبانی فیملی کے ریاست گجرات میں واقع آبائی علاقے جام نگر میں اکٹھے...

بالآخر آننت امبانی نے جب رادھیکا مرچنٹ کے لیے اپنی محبت کا اعتراف کیا تو انہوں نے کہا کہ ”میں 100فیصد خوش قسمت آدمی ہوں، اس میں کوئی شک نہیں ہے۔ میں نہیں جانتا کہ مجھے رادھیکا کیسے مل گئی۔میں یقینا خوش قسمت شخص ہوں کہ رادھیکا گزشتہ 7سال سے میرے ساتھ ہے مگر مجھے لگتا ہے کہ میں ابھی کل ہی رادھیکا سے پہلی بار ملا ہوں۔ہر گزرتے دن کے ساتھ میری اس کے ساتھ محبت بڑھتی جا رہی ہے۔ “

آننت امبانی نے مزید کہا کہ ”جیسا کہ میرا بہنوئی کہا کرتا ہے کہ جب وہ شادی سے پہلے میری بہن کو دیکھتا تھا تو اس کے سینے میں آتش فشاں پھٹتے اور فوارے پھوٹتے تھے۔ میں جب رادھیکا کو دیکھتا ہوں تو میرے سینے میں زلزلے اور سونامی آتے ہیں۔ چنانچہ شکریہ رادھیکا، ہر چیز کے لیے۔“لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےشاہ رخ اور سلمان خان کے مکیش امبانی کی اہلیہ کیساتھ ڈانس کے چرچےاننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات گزشتہ 7 ماہ سے جاری تھیں
مزید پڑھ »

امبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںامبانی خاندان کی تصاویر جسٹن بیبر کے انسٹاگرام کی زینت بن گئیںپاپ اسٹار نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کے سنگیت کی تقریب میں پرفارم کیا تھا
مزید پڑھ »

امبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیارامبانی کی شادی، سلمان خان اور رنویر سنگھ اپنا جلوہ بکھیرنے کیلئے تیاراننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمداننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی 12 جولائی کو ہوگی
مزید پڑھ »

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نےمعاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیاامبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نےمعاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیاآننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی پری ویڈنگ تقریبات میں پرفارم کرنے کیلئے نامور گلوکار ریانا نے 74 کروڑ، ایکون نے 2 سے 4 کروڑ بھارتی روپے وصول کیے تھے
مزید پڑھ »

اننت امبانی کی بارات میں رجنی کانت کا ڈانس، ویڈیو وائرلاننت امبانی کی بارات میں رجنی کانت کا ڈانس، ویڈیو وائرلااننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:17:42