آن لائن کلاسز: غربت کی وجہ سے انٹرنیٹ نا لگانے والی طالبہ نے خودکشی کرلی

پاکستان خبریں خبریں

آن لائن کلاسز: غربت کی وجہ سے انٹرنیٹ نا لگانے والی طالبہ نے خودکشی کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

آن لائن کلاسز: غربت کی وجہ سے انٹرنیٹ نا لگانے والی طالبہ نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح بھارتی حکومت نے بھی کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا کا پھیلاو روکنے کےلیے ملک بھر میں گزشتہ دوماہ کے زائد عرصے سے لاک ڈاون کیا ہوا ہے جس کے باعث کاروباری سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر ہیں۔

لاک ڈاون کے دوران تعلیمی اداروں نے حکومتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے آن لائن کلاسز کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے تاہم اکثر طالب علم ایسے ہیں جو غربت کے باعث آن لائن کلاسز میں شرکت کرنے سے عاری ہیں کیونکہ یا تو ان کے پاس اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ و کمپیوٹر نہیں ہیں یا وہ انٹرنیٹ کاخرچہ برداشت نہیں کرسکتے۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک اسکول طالبہ گھر میں انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے آن لائن کلاسز میں شرکت نہیں کرپارہی تھی، تعلیم کا حرج طالبہ کو انتہائی پریشان کررہا تھا جس کے باعث اس نے خود کو آگ لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔لڑکی کے والد نے بتایا کہ بیماری کے باعث ملازمت سے فارغ ہوگیا تھا اب کئی روز سے ملازمت تلاش کررہا ہوں، بیٹی نے گھر میں انٹرنیٹ لگانے کا کہا لیکن انٹرنیٹ کی سہولت فراہم نہیں کرسکا تو بیٹی نے ٹی وی ٹھیک کروانے کا کہاتاکہ کلاسز میں شرکت کرسکے لیکن غربت کے باعث ٹی وی بھی ٹھیک نہیں...

اسکول طالبہ کی موت کے بعد ریاست بھر میں طلبہ کی جانب سے برابری کے حقوق نہ ملنے پراحتجاج کیا جارہا ہے کیونکہ کرونا وائرس لاک ڈاون کے دوران ملک بھر میں آن لائن کلاسز کا سلسلہ جاری ہے لیکن ہر طالبعلم آن لائن کلاسز میں شریک نہیں ہوسکتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا Pakistan Punjab Faisalabad CoronavirusInPakistan COVID19Patients Infected Patients GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 50 فیصد سے کم، وزیراعلیٰسندھ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 50 فیصد سے کم، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8119 ٹیسٹ کیے گئے، اور آج 1744 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئیںدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئیںدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 69 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ 34 لاکھ 11 ہزار سے زائد
مزید پڑھ »

کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا کی معیشت میں بہتریکورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا کی معیشت میں بہتریملک میں ملازمتوں میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ جارج فلائیڈ کے لیے عظیم دن ہے۔ ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 08:45:56