فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا

پاکستان خبریں خبریں

فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا Pakistan Punjab Faisalabad CoronavirusInPakistan COVID19Patients Infected Patients GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI

دسویں نمبر سے تیسرے نمبر پر آگیا ۔ ۔تفصیلات کے مطابق کورونا وبا نے فیصل آباد میں تباہی مچا رکھی ہے، وائرس سے اب تک 2000 سے زائد افراد متاثر ہوچکے جبکہ 50 سے زائد اموات ہوچکی ہیں ۔ طبی ماہرین کے مطابق رپورٹ نہ ہونے والے متاثرہ شہریوں کی تعداد بھی ہزاروں میں ہے۔ضلعی انتظامیہ نے پاک فوج اور پنجاب پولیس کی مدد سے سے کورونا وائرس سے بچائو کے حفاظتی اقدامات نہ اٹھانے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز

کر دیں ، گھنٹہ گھر سے ملحقہ بازاروں اور مارکیٹوں میں ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والی 300 سے زائد دکانیں سیل کر دی گئیں۔اس کے علاوہ پولیس نے جگہ جگہ پر ناکہ بندی کرلی جہاں پر فیس ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کرنے کے ساتھ مختلف سزائیں دی جا رہی ہیں۔ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کا کہنا ہے کہ وبا کو ابھی کنٹرول نہ کیا تو صورتحال اٹلی اور امریکہ کی طرح بگڑنے کا خدشہ ہے، شہری اور تاجر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوسابق رکن اسمبلی کے والدین، اہلیہ اور دو بیٹیاں بھی وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »

فیصل سبزواری اہل خانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئےفیصل سبزواری اہل خانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان کے رکن رابطہ کمیٹی فیصل سبزواری بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق فیصل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 05:14:17