ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری میں کورونا وائرس کی تشخیص -

کراچی:

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی فیصل سبزواری کورونا وائرس وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دنوں ان کے والدین، اہلیہ اور دو بیٹیاں وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ آج ان کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔اہل خانہ میں صرف منجھلی بیٹی اور مدیحہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہشہباز شریف کی گرفتاری کے لیے نیب اور پولیس کا ’جلو‘ کے علاقے میں چھاپہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمتبھارتی فوج کے جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل پر پاکستان کی شدید مذمت pid_gov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلاکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری بھی کورونا کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn Newsایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری بھی کورونا کا شکار ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بارسلونا میں کووڈ 19 کے مریضوں کی ساحل کی سیر، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduکورونا وائرس: بارسلونا میں کووڈ 19 کے مریضوں کی ساحل کی سیر، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:24:50