آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی، پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

پاکستان خبریں خبریں

آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی، پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

آکسیجن سلنڈر کی ذخیرہ اندوزی، پنجاب میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ آکسیجن سلنڈر، ریگولیٹر، کنسنٹریٹر، پلس آکسی میٹر کی ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف 144 لگائی گئی۔

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کیپٹن محمد عثمان کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری سے کورونا وائرس کے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ کیپٹن محمد عثمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا وائرس مریضوں کے لیے سہولیات کی ازخود نگرانی کر رہے ہیں۔ دفعہ 144 کے نفاذ سے ضلعی انتظامیہ کو ذخیرہ اندوزی روکنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریضوں کے لیے کسی بھی چیز کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی سفارش کر رہے ہیں۔ دفعہ 144 نافذ کرنے کی سفارش پر محکمہ داخلہ نے فوری نوٹیفکیشن جاری کیا۔ دفعہ 144 کا نفاذ فی الفور ہو گا، 2 ماہ تک لاگو رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آکسیجن کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف پنجاب حکومت کا بڑا اقدامآکسیجن کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف پنجاب حکومت کا بڑا اقداملاہور : محکمہ داخلہ پنجاب نے اے آر وائی نیوز کی خبر پر کارروائی کرتے ہوئے آکسیجن کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف دفعہ 144 نافذ کردی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آکسیجن ذخیرہ اندوزی کے خلاف دفعہ 144 نافذ، دلی میں متاثرین کے لیے پانچ روزہ سرکاری قرنطینہ لازم - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آکسیجن ذخیرہ اندوزی کے خلاف دفعہ 144 نافذ، دلی میں متاثرین کے لیے پانچ روزہ سرکاری قرنطینہ لازم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 86 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 59 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 71 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3382 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جبکہ برازیل میں بھی متاثرین دس لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس سے ریکارڈ امواتپنجاب میں کرونا وائرس سے ریکارڈ امواتصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے اموات کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی، پنجاب میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھ »

ملک بھرمیں بین الاقوامی فضائی آپریشن بحالملک بھرمیں بین الاقوامی فضائی آپریشن بحالملک بھرمیں بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال Read News Pakistan InternationalFlights FlightOperations Resumed CoronaVirus PrecautionaryMeasures Tests pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:16:59