دریافت کا مقام تین رومن مجسموں کے سروں کے قریب ہے جو چند سال پہلے دریافت ہوئے تھے
لاہور میں پولیو ٹیم پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 2 افراد گرفتارسندھ میں الیکٹرک ٹیکسی منصوبہ، شرجیل میمن سے آٹو کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقاتغزہ کی صورتحال پرعالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے،دفترخارجہکے پی میں پولیس پر حملے : اہلکاروں کا احتجاج، بنوں میں اہلکاروں نے لاش رکھ کر دھرنا دیدیاغیر معمولی جسامت اور وزن رکھنے والی بلیعمران خان، بشری بی بی کا ضمانت درخواست پرجلد فیصلے کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوعننھی بیٹیوں کو پانی کے ٹینک میں دھکا دے کر ماں بھی کود گئی، تینوں جاں بحقاٹلی کے...
میڈیا رپورٹس کے مطابق قدیم سکے سان مارکو کے ایکروپولس میں چند سال قبل دریافت ہوئے رومن مجسموں کے قریب ملے جو دیوار کے ایک سوراخ میں تھے اور ممکنہ طور پر 2,000 سال قبل قزاقوں کے حملے کے دوران چھپائے گئے تھے۔ سسلی کی مقامی حکومت کی فیس بک پوسٹ کے مطابق سکے تقریباً 94 اور 74 قبل مسیح کے درمیان بنائے گئے تھے۔ مزید یہ کہ کچھ سکوں پر انسانی سر کا نشان ہے جس کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
ماہرین آثار قدیمہ کو پینٹیلیریا جزیرے پر سانتا ٹریسا اور سان مارکو کے ایکروپولس کی تلاش کے دوران چاندی کے 27 سکوں کا ذخیرہ ملا۔ یونیورسٹی آف ٹوبنجن کے ماہر آثار قدیمہ تھامس شیفر نے بتایا کہ ۔اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو! سلمان خان کی ہیروں سے جڑی گھڑی کی قیمت نے مداحوں کے ہوش اُڑا دیےحلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان: رواں سال گھروں میں تنہا رہنے والے 37 ہزار افراد کا انتقال ہوا، سیکڑوں لاشیں مہینوں بعد ملیںرپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 3 ہزار 939 لاشیں مرنے والے کی موت کے ایک ماہ بعد اور 130 لاشیں کم از کم ایک سال بعد دریافت ہوئیں۔
مزید پڑھ »
این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیابن لیگ کے ذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ احسان ورک 92 ہزار 581 ووٹ حاصل کر سکے
مزید پڑھ »
بوٹسوانا میں دنیا کا دوسرابڑا ہیرا دریافت1905 میں جنوبی افریقا میں دریافت ہونے والے 3106 قیراط کے کلنان ڈائمنڈ کے بعد سے دریافت ہونے والا سب سے بڑا پتھر ہے
مزید پڑھ »
امریکا میں ہزاروں سال پرانے دیوقامت ہاتھی کی باقیات دریافتیہ دریافت آئیووا ریاست کے جنوب میں واقع وین کاؤنٹی میں ہوئی ہے
مزید پڑھ »
کیا قدیم بابل میں چار ہزار سال پہلے بھی سالن اور شوربہ کھایا جا رہا تھا؟چار ہزار سال پرانے آثار قدیمہ کی تحریروں میں زیادہ تر سالن بنانے کی تراکیب ہیں مگر یہ آج کے دور کے کھانوں سے بہت مختلف ہیں۔
مزید پڑھ »
کینیا کے پرائمری اسکول میں خوفناک آتشزدگی؛ 17 ہلاک اور 13 طلبا زخمیبورڈنگ اسکول میں 5 سال سے 12 سال کے 800 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں
مزید پڑھ »