اٹلی میں چینیوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ SamaaTV CoronavirusPandemic CoronaAlert CoronavirusOutbreak coronavirus
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 47 mins agoکرونا وائرس کی وبا کا آغاز گو چین سے ہوا تاہم اس کا شکار اب دنیا کے تقریباً تمام ممالک ہوچکے ہیں۔ اس وائرس کے باعث لقمہ اجل بن جانے والے ابتداء میں چین میں ہی زیادہ تھے لیکن ان دنوں مرنے والوں کی تعداد اٹلی میں سب سے زیادہ ہے۔ اس صورتحال کے باعث ان دنوں اٹلی میں چین کیخلاف نفرت دیکھی جا رہی ہے اور بیشتر ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں جن میں اطالوی شہری چینیوں کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے انہیں طنز اور تشدد کا نشانہ بھی بنا رہے...
انہوں نے بچی سے پوچھا مجھے ڈر کیوں لگے گا جس پر اس نے جواب دیا کہ اس وجہ سے کہ کہیں میں آپ کو کرونا وائرس نہ لگا دوں۔ اس پر الاریا کا کہنا تھا کہ وائرس بد قسمتی سے لوگوں کے دماغ میں ہے۔ داوید فینیٹزیو اس امتیازی سلوک کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس تعصب کو ختم کرنے کیلئے وہ چینی لوگوں کو اطالوی اسپتالوں میں ماسک اور سینیٹائزر تقسیم کرنے پر راغب کر رہے ہیں۔
تاہم ایک چینی نژاد اطالوی اور پراتو کے کونسلر مارک وانگ کا کہنا ہے کہ اس نقل مکانی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ چینیوں کی ایک بڑی تعداد پراتو میں ٹیکسٹائل کی صنعت سے وابستہ ہے اور کرونا وائرس کے باعث کاروبار کو خاصا دھچکا لگا ہے اور بہت سی فیکٹریاں بند اور لوگ بیروزگار ہوئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس ، پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کسیز میں مزید اضافہ ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا
مزید پڑھ »
اٹلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے زیادہ ہلاکتیں کیوں ہوئیں؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اٹلی میںبزرگ آبادی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ، اٹلی میں لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی کرنے والوں کیلئے بڑے جرمانے کا اعلانکورونا وائرس ، اٹلی میں لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی کرنے والوں کیلئے بڑے جرمانے کا اعلان CoronaVirus Italy LockDown StayHomeStaySafe InfectiousDisease Fined Violators
مزید پڑھ »
اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا سے چین سے زیادہ ہلاکتیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: اٹلی میں اموات میں 743 کا اضافہ، انڈیا میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد پونے چار لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 17000 کے قریب ہے۔ اٹلی اور سپین میں اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انڈیا کے وزیراعظم مودی نے ملک میں منگل کی رات سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »