سال کے ہر ماہ کا آغاز لوگ اس امید سے کرتے ہیں کہ یہ مہینہ گزرے ہوئے مہینوں سے بہتر ہوگا اور تمام ادھور ے کام مکمل کرلیے جائیں گے
۔
کوئی بھی شخص یہ نہیں جانتا کہ نیا سال یا مہینہ اس کے لیے کیسا ثابت ہوگا لیکن ہم آپ کو آج بتانے جارہے ہیں کہ اجرام فلکیات کے ماہرین نے اپریل 2024 کے لیے کن تین ستاروں کو خاص قرار دیتے ہوئے ان کے لیے پیش گوئی کی ہے۔برج سرطان کے لیے یہ ماہ گزشتہ اور آنے والے مہینوں سے بہترین گزرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق بہت سے ادھورے کام مکمل ہونے کے قوی امکانات ہیں، ساتھ ہی ان افراد کے مشکل اور بظاہر ناممکن کام مکمل ہونے کا امکانات ہیں۔ماہرین فلکیات کے مطابق برج حوت بھی ان تین خوش قسمت ستاروں میں ہے جن کا یہ مہینہ کافی اچھا گزرے گا۔ان افراد کو اپریل میں ایک غیر معمولی وقت کے لیے تیار رہنا ہوگا، یہ مہینہ ان کو دکھائے گا کہ یہ دراصل ہیں کون اور کیا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یہ ماہ ان کو اپنا مثالی مستقبل بنانے میں مدد کرے...
اس ماہ ان افراد کو بہت سی خوشخبریاں ملنے کی پیشگوئی کی گئی ہے اور کوئی لٹکا ہوا کام بھی مکمل ہونے کا امکان ہے۔پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ان دنوں اپنے معاملات میں شدید قسم کی رکاوٹوں کا سامنا ہے، جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں عین موقع پر آکر ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے اور مخالفت بھی ہو رہی ہے۔ اس لئے آپ کو روحانی طور پر مضبوط ہونے کی ضرورت ہے۔ جو لوگ نماز کی پابندی رکھیں گے۔ 450 مرتبہ حسبنااللہ و نعیم الوکیل کا ورد کریں گے اور...
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ان دنوں اپنی صحت کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا اور اپنی عزت وقار کا بھی۔ آپ غلط راستے کی سمت سفر کررہے ہیں۔ اس میں صرف نقصان کا اندیشہ ہے۔ اپنی اصلاح کریں اور فوری طور پر اپنا قبلہ درست بھی کریں۔ دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر کوئی بھی ایسا کام نہ کریں کہ بعد میں زندگی بھر پچھتانا پڑے۔ ان دنوں توبہ کرکے چلنے...
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو جس بھی طرف سے پریشانی اور مشکلات پیش آ رہی ہیں، ان شاءاللہ وہ جلد ختم ہونے والی ہیں۔ زائچہ اب پوزیشن کو تبدیل کر رہا ہے اس کے بڑے شاندار اثرات مرتب ہوں گے۔ آپ کو اس کے بڑے فائدے ملیں گے ،جس میں سب سے بڑا فائدہ روزگار میں بہتری، قرض وغیرہ سے نجات اور بندش وغیرہ سے نکلنے کی خوشخبری ہے اور راستے کی...
مزید پڑھ »
کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟روزے میں پیاس سے بچنے کیلئے خود کو ہر ممکن طور پر دھوپ سے بچائیں، طبی ماہرین کا مشورہ
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ابھی تک ان لوگوں کا اندازہ ہی نہیں ہوا۔ جن لوگوں نے آپ کی زندگی میں بہت مشکلات پیدا کر دیں تھیں۔ آج فوری ان سے دور رہنے کا مشور ہے ورنہ۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی پرانی باتیں اگر اب سامنے نا آئیں تو بہتر ہے آپ ان کو برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں اور آج کا دن کچھ غصے اور مایوسی والی...
مزید پڑھ »